Home / 2021 / February / 04

Daily Archives: February 4, 2021

سوشل میڈیا پر عائزہ کے آگے ترک اداکارہ کی خوبصورتی کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نےاپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے لیے حال ہی میں ترکی کا دورہ کیا ہے۔ ترکی کے دورے کے دوران عائزہ کی شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ترک اداکار ہ گلسم علی عرف ’’اصلاحان …

Read More »

سنجے دت کی اہلیہ نے شوہر کا دیا گیا قیمتی تحفہ واپس کردیا

 ممبئی:   بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے منایا دت کو 100 کروڑ کے 4 فلیٹس تحفے میں دیکر حیران کردیا تاہم اہلیہ نے فلیٹس لینے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ممبئی میں اپنی اہلیہ منایا دت کو 100 کروڑ کے 4 فلیٹس تحفے میں دیکر …

Read More »

گلوکار بلال سعید کا بھائی اور بھابھی پرتشدد، ویڈیو وائرل

 لاہور:  گلوکار بلال سعید ایک اور تنازع میں گھر گئے اور ان کی جانب سے اپنے بھائی اور بھابھی  پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور کے علاقے تھانہ سندر کی حدود میں سنگر بلال سعید ایک نوجوان جوڑے کے ساتھ مار پیٹ کرنے …

Read More »

جیکولین کی ہم شکل امریکی وی لاگر بھارتی کسانوں کیلئے آواز اٹھانے پر ڈٹ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی دوست اور ہم شکل امریکی وی لاگر امینڈا سیرنی کسانوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر ڈٹ گئیں۔ معروف وی لوگر نے امریکی گلوکارہ ریحانہ کی جانب سے کسانوں کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر حیرت …

Read More »

ڈی جے ڈیوڈ گوئٹا برج العرب سے کنسرٹ کریں گے

فرانس کے ڈی جی ڈیوڈ گوئٹا ہفتے کے روز (6 فروری کو) دبئی میں واقع دنیا کے واحد سیون اسٹار لگژری ہوٹل برج العرب کے ہیلی پیڈ سے کنسرٹ کریں گے جسے آن لائن دیکھا جاسکے گا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ گوئٹا کے ‘یونائیٹڈ ایٹ …

Read More »

پرینیتی چوپڑا کی ‘دی گرل آن دی ٹرین’ کا ٹریلر جاری

بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی آنے والی فلم ‘دی گرل آن دی ٹرین’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں وہ بھولنے کی بیماری سے متاثرہ لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اس فلم کی کاسٹ میں پرینیتی چوپڑا، کیرتی کلہاری، ادیتی راؤ اور اویناش …

Read More »

’آپ دونوں کا جنت میں بھی ساتھ ختم نہ ہو‘ شان کا والدہ اور والد کیلئے پیغام

لیجنڈ اداکار شان شاہد نے حال ہی میں انتقال کرنے والی والدہ اور 48 سال قبل وفات پاجانے والے والد کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پوسٹ لکھتے ہوئے دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی درخواست کی ہے۔ شان شاہد کی والدہ سابق اداکارہ نیلو بیگم 30 جنوری …

Read More »

‘ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کے باوجود ہیرو تسلیم نہیں کیا جاتا تھا’

پاکستان بھر میں مقبول ہونے والے ڈرامے ‘رانجھا رانجھا کردی’ میں بھولے کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ بہت سے ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کے باوجود لوگ انہیں ہیرو تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

’گولڈن گلوب ایوارڈز‘ نیٹ فلیکس 42 نامزدگیوں کے ساتھ سر فہرست

’آسکر‘ کے بعد فلمی دنیا کے دوسرے معتبر ترین ایوارڈ کا اعزاز رکھنے والے ’گولڈن گلوب ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اےپی) کے مطابق تاریخ میں پہلی بار 78 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان بھی ورچوئل کیا گیا جب کہ اس …

Read More »

بھارتی سیاستدان گلوکارہ ریانا کو پاکستانی کیوں سمجھ رہے ہیں؟

بھارتی سیاستدان اور بعض لوگ شمالی امریکی کیریبین ملک بارباڈوس سے تعلق رکھنے والی معروف پاپ گلوکارہ 32 سالہ ریانا پر جہاں برہم دکھائی دے رہے ہیں وہیں وہ انہیں پاکستانی بھی سمجھ رہے ہیں۔ ریانا کو زیادہ تر بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما …

Read More »