Home / 2021 / February / 04 (page 3)

Daily Archives: February 4, 2021

میانمار میں فیس بک کو عارضی طور پر بلاک کردیا گیا

میانمار کی فوجی حکومت نے ملک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو بلاک کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی حکومت کے احکامات کے بعد میانمار میں مقامی ٹیلی کام نے فیس بک کو عارضی طور پر بلاک کردیا ہے۔ ٹیک کرنچچ کی رپورٹ کے مطابق اب میانمار …

Read More »

ویوو کا نیا اسمارٹ فون ایس 7 ٹی متعارف

ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فون ایس 7 ٹی متعارف کرایا ہے۔ نام سے ہی عندیہ ملتا ہے کہ یہ ویوو ایس 7 کی سیریز کا ہے اور اس سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے، تاہم پراسیسر مختلف ہے۔ اس نئے فون میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 765 جی کی …

Read More »

دنیا میں 2020 کے دوران ایک کروڑ افراد کینسر کے نتیجے میں ہلاک

دنیا بھر میں کینسر کا منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے اور پہلی بار پھیپھڑوں کی بجائے بریسٹ کینسر سرطان کی سب سے زیادہ تشخیص ہونے والی قسم بن گئی ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت نے کینسر کی روک تھام کے لیے عالمی دن کے موقع پر بتائی۔ ہر سال 4 …

Read More »

60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے سائنو فارم ویکسین کی تجویز نہیں، ڈاکٹر فیصل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی سائنو فارم ویکسین جسے پاکستان میں لگانے کا رواں ہفتے آغاز ہوا تھا، وہ فی الحال 60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے تجویز کردہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

کووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد میں ذیابیطس کی تشخیص کا انکشاف

ذیابیطس کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت میں سنگین اضافے کا ایک اہم سبب سمجھا جاتا ہے۔ مگر نئے شواہد سے عندیہ ملا ہے کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے کچھ مریضوں میں ذیابیطس ٹائپ 1 اور 2 کا مسئلہ پیدا ہو رہا …

Read More »

دی ہنڈرڈ کرکٹ، شاہین شاہ برمنگھم فونیکس ٹیم میں برقرار

 لندن:  برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں۔انگلش دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ سائیڈ برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں، وہ اس ٹیم میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو …

Read More »

ٹی 10 لیگ پھر فکسنگ تنازع کی لپیٹ میں آگئی

 کراچی:   ابوظبی ٹی 10 لیگ ایک بار پھر فکسنگ تنازع کی لپیٹ میں آگئی جب کہ مشکوک افراد سے روابط کے الزام پر مراٹھا عربیئنز کے ایک بھارتی کھلاڑی کو معطل کر دیا گیا۔ٹی 10لیگ ان دنوں ابوظبی میں کھیلی جا رہی ہے،ماضی میں کئی بار ایونٹ میں فکسنگ تنازعات سامنے آ …

Read More »

پی سی بی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی لفٹوں کو بحال کردیا

اسلام آباد:  پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے خطیر رقم سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تین منزلہ میڈیا اینڈ پوئیلن باکس رومز کی لفٹوں کو بحال کردیا۔تفیصلات کے مطابق ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد شائیقن کرکٹ کو قومی اور بین القوامی کرکٹرز کو قریب سے دیکھنے کے مواقع ملنے …

Read More »

جنوبی افریقا کی پاکستان آمد میں وزیراعظم اور پی سی بی کی کاوشیں شامل ہیں، سفیر جنوبی افریقا

راولپنڈی:  جنوبی افریقا کے سفیر میتھیو موزلے ماڈیکزا کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے مابین رابطے بحال ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کے ہمراہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے سفیر میتھیو موزلے ماڈیکزا نے …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ بارش کے باعث پہلے دن کا کھیل مقررہ اوورز سے قبل ختم

 راولپنڈی:  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں پہلے دن قومی ٹیم نے 3 وکٹ کے نقصان پر 145 رنز بنالے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم قومی ٹیم کا اوپننگ کا مسئلہ اس ٹیسٹ میں بھی حل نہ ہوسکا، …

Read More »