Home / 2021 / February / 04 (page 4)

Daily Archives: February 4, 2021

پی ایس ایل میں تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی

 لاہور:  ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں تماشائیوں کومحدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں تماشائیوں کومحدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے ہی ٹکٹوں کی فروخت …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی:  عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 22  ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 22 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد پاکستان …

Read More »

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا

 کراچی:  زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا ہے۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو ایک بار پھر تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 160روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر …

Read More »

بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پرسماعت مکمل

 اسلام آباد:  نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پرسماعت مکمل کرلی۔بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت وائس چیئرمین نیپرا سیف اللہ چٹھہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوئی۔ جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویڑن محفوظ بھٹی نے اتھارٹی کوبتایا …

Read More »

اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں 4 افراد کی موت کا معاملہ، پولیس نے ڈرائیور کو رہا کردیا

اسلام آباد: پولیس تفتیش کاروں نے یکم فروری کو اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر ہونے والے ٹریفک حادثے کے مرکزی ذمہ دار شخص کی نشاندہی کے لیے تفتیش کو تیز کردیا، اس حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ پولیس …

Read More »

سیاسی جماعت کے اندر بھی جمہوریت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریماکس دیے ہیں کہ سیاسی جماعت کے اندر بھی جمہوریت ہونی چاہیے اور سیاسی جماعتوں میں بھی ڈکٹیٹر بیٹھے ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی …

Read More »

پولیس کو کراچی میں قتل ہونے والے ٹک ٹاکرز کے ایک دوست کی تلاش

کراچی: اگرچہ پولیس نے 2 فروری کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ کرکے قتل کیے گئے 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا تھا۔ تاہم ایک پولیس عہدیدار کا کہنا تھا کہ اب پولیس کو قتل کیے جانے والے …

Read More »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ‘نسل کشی’ سے صَرف نظر نہیں کرسکتی، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے نسل کشی کے اقدامات سے صَرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے یک جہتی کے حوالے سے ایک تقریب میں شاہ محمود قریشی …

Read More »

قومی اسمبلی: حکومتی اراکین کے الزامات پر اپوزیشن کا احتجاج، آئینی ترمیم پر آج بھی بحث نہ ہوسکی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان الزامات اور سخت جملوں کے تبادلے پر گزشتہ روز ایوان زیریں میں پیش کیے گئے سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیمی بل پر آج بھی بحث نہ ہوسکی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی اراکین کے سنگین الزامات پر اسپیکر …

Read More »

شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور کے انمول ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا پٹ اسکین …

Read More »