Home / 2021 / February / 04 (page 2)

Daily Archives: February 4, 2021

اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ ناکام، شامی فوج کا بھرپور جواب

دمشق:  اسرائیل نے شام کے جنوبی حصے پر میزائل حملہ کیا جس کو شامی فوج نے ناکام بنادیا۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی شام میں گزشتہ روز اسرائیلی افواج نے میزائلوں سے حملہ کیا جس کو میزائیل دفاعی نظام کے باعث ناکام بنادیا گیا،اسرائیلی نے گولان کی جانب سے زمین سے زمین …

Read More »

چین کا کینیڈا سے متنازع ٹی شرٹ پر سفارت کار کو سزا دینے کا مطالبہ

بیجنگ:  چین نے کینیڈا سے متنازع ٹی شرٹ خریدنے پر  سفارت کار کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی خبر کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز کینیڈا کی جانب سے اس معاملے پرآنے والی وضاحت کو مسترد کردیا تھا اور اب متنازع ٹی شرٹ کا آرڈر …

Read More »

بھارت کسانوں کے احتجاج کا معاملہ بات چیت سے حل کرے، امریکا

نئی دہلی:  امریکا نے بھارت میں متنازع زرعی قانون کیخلاف جاری کسانوں کے احتجاج کا مسئلہ حل کرنے کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت احتجاجی …

Read More »

بیلجیم کی عدالت نے ایرانی سفارتکار کو عمر قید کی سزا سنادی

برسلز:  پیرس بم دھماکے کی منصوبہ بندی کے الزام میں بیلجیم کی عدالت نے ایرانی سفارتکار سمیت 4 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیم کی عدالت نے ایرانی سفارت کار اور انٹیلیجنس آپریٹو اسد اللہ اسدی کو 2018 میں پیرس میں ایرانی اپوزیشن ریلی …

Read More »

روسی اپوزیشن لیڈر کو قید، فیصلے کےخلاف احتجاج پر 1500 مظاہرین گرفتار

روسی پولیس نے صدر ولادی میر پیوٹن کے ناقد اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو عدالت کی جانب سے دی گئی قید کی سزا کے فیصلے پر احتجاج کرنے والے ہزاروں افراد کی احتجاجی ریلی پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے 1500 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی …

Read More »

کوویکس ویکسین فہرست، پاکستان کو ایک کروڑ 72 لاکھ خوراکیں ملیں گی

کوویکس پروگرام کے تحت فراہم کی جانے والی کووڈ-19 ویکسین کے درجنوں ممالک کی پہلی فہرست جاری کر دی گئی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے اور یہ ویکسین مجموعی آبادی کے تین فیصد کو سال کے وسط تک دی جائے گی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات، بحرین کا دورہ ملتوی

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی ایف‘ کے مطابق دورہ منسوخ کرنے کی وجہ کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیاں ہیں۔ اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نے بتایا کہ کورونا وائرس …

Read More »

ماضی میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا، الیگزینڈریا اوکاسیو

امریکا کی حکمران جماعت ڈیموکریٹک کی رکن پارلیمنٹ 31 سالہ الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ بھی جنسی ہراسانی کا شکار رہ چکی ہیں۔ الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کا شمار امریکا کی متحرک اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز اٹھانے والی اراکین میں ہوتا ہے، وہ …

Read More »

کسانوں کی مددگار ‘ٹول کٹ’ کے مصنفین کے خلاف دہلی میں ایف آئی آر درج

دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر نے کہا ہے کہ ‘کسانوں کی مددگار ٹول کٹ’ کے مصنفین کے خلاف دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سوشل میڈیا پر اس ٹول کٹ کو سوئیڈن کی ماحولیاتی تحفظ کے سماجی رہنما گریٹا تھنبرگ …

Read More »

نوکیا کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ایچ ایم ڈی نے نوکیا کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ نوکیا 5.4 کو دسمبر 2020 کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا تھا اور اب یہ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ یہ اس کمپنی کا مڈرینج فون …

Read More »