Home / 2021 / February / 13

Daily Archives: February 13, 2021

گلوکاری کا شوق پورا کرلوں پھراداکاری بھی کروں گی، آئمہ بیگ

 کراچی:  گلوکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ گلوکاری کا شوق پورا کرلوں پھر اداکاری بھی کروں گی۔ گلوکارآئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مداحوں کی بے حد شکرگزارہیں، وہ جوکچھ بھی ہیں ان ہی کی وجہ سے ہیں۔ اداکاری سے متعلق گلوکارہ …

Read More »

دپیکا پڈوکون کا گالیاں دینے والے شخص کو جواب

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے میسجز پر گالیاں دینے والے شخص کو جواب دیا ہے۔فنکاروں کی زندگی اتنی بھی آسان نہیں ہوتی جہاں انہیں مداحوں سے بے حد پیار ملتا ہے وہیں چند لوگوں کی جانب سے تنقید بھی برداشت کرنی پڑتی ہے۔ اور سوشل میڈیا کے آنے کے بعد …

Read More »

دیا مرزا ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار

 ممبئی:  بھارتی اداکارہ دیا مرزا ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ دیا مرزا دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار ہیں جب کہ شادی کی تقریب 15 فروری کو ہوگی جس میں صرف دیا مرزا کے اہل خانہ …

Read More »

شریف شہری ہوں، ایف آئی اے ہراساں کر رہا ہے، صندل خٹک

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے اپنے خلاف تفتیش شروع کیے جانے پر ایک بار پھر لاہور کی مقامی عدالت میں دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے انہیں ہراساں کر رہا ہے۔ صندل خٹک نے گزشتہ برس جنوری میں ابتدائی …

Read More »

شلپا شیٹی کے شوہر کی کمپنی نے عریاں اوڈیشن کا مطالبہ کیا، ماڈل کا دعویٰ

بھارتی ماڈل ساگریکا شونا سمن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں گزشتہ برس بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر کی کمپنی کی جانب سے ایک فلم میں کام کی پیش کش ہوئی، تاہم کمپنی نے مطالبہ کیا کہ وہ فون پر برہنہ اوڈیشن دیں۔ ساگریکا شونا سمن نے بھارتی …

Read More »

پانچ سیکنڈ کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی ’پاوری‘ گرل کون ہیں؟

پاکستان میں گزشتہ ہفتے 6 فروری کو ایک یوٹیوبر و ولاگر لڑکی کی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اتنی وائرل ہوئی کہ اس کے چرچے سرحد پار بھی ہونے لگے۔ پشاور و اسلام آباد کی رہائشی یوٹیوبر و ولاگر دنانیڑ (dananeerr) گزشتہ ہفتے پاکستان کے شمالی علاقہ …

Read More »

عاطف اسلم اور سائرہ یوسف گانے میں رومانس کرتے دکھائی دیں گے

پاپ گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف جلد ہی ریلیز ہونے والے گلوکار کے رومانوی گانے ’رات‘ میں پہلی بار رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔ عاطف اسلم نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر جلد ریلیز ہونے والے رومانوی گیت ’رات‘ کی پہلی جھلک جاری کردی، جس میں …

Read More »

جسٹن ٹمبر لیک کی برٹنی اسپیئرز اور جینٹ جیکسن سے 20 سال بعد معذرت

ہولی وڈ اداکار، گلوکار و پروڈیوسر 40 سالہ جسٹن ٹمبر لیک نے تقریبا دو دہائیوں بعد اپنے نامناسب رویے پر گلوکارہ و پاپ اسٹار 39 سالہ برٹنی اسپیئرز سے معافی مانگ لی۔ جسٹن ٹمبر لیک نے تقریبا ڈیڑھ دہائی بعد گلوکارہ جینٹ جیکسن کے ساتھ اختیار کیے گئے نامناسب رویے …

Read More »

نادیہ خان کے شوہر کی سابق اہلیہ کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں

اداکارہ و میزبان نادیہ خان سے گزشتہ ماہ 2 جنوری کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والے سابق ایئر فورس افسر فیصل ممتاز راؤ کی سابق اہلیہ کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں۔ فیصل ممتاز راؤ نے 3 جنوری 2021 کو نادیہ خان سے شادی کے بندھن میں بندھنے کی …

Read More »

وائرل ویڈیو ’ہماری پاوری ہو رہی‘ کے دیس پردیس میں چرچے

گزشتہ ہفتے 6 فروری کو سوشل میڈیا پر نوجوان پاکستانی لڑکیوں کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک ولاگر لڑکی انگریزی انداز میں اردو بولتی دکھائی دی تھیں۔ مذکورہ ویڈیو سامنے آتے ہی وائرل ہوگئی اور محض ایک ہفتے میں اس ویڈیو پر نہ صرف پاکستان بلکہ …

Read More »