Home / 2021 / February / 13 (page 2)

Daily Archives: February 13, 2021

جہازساز کمپنی کا لیزرجیٹ کی پروڈکشن اور 1600نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ

اوٹاوا : کینیڈین جہاز ساز کمپنی بمبارڈیئر نے 1600 نوکریاں کم کرنے اور لیزر جیٹ لائن کی پروڈکشن بندکرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف جہاز کمپنی بمبارڈیئر کی جانب سے کمپنی کے منافع اور نقدی کو بڑھانے کےلیے اصلاح کا عمل جاری …

Read More »

اگر امن چاہتے ہیں تو جنگ کے لیے تیاری کریں: روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے یورپی یونین کے کہا ہے کہ اگر آپ امن چاہتے ہیں تو جنگ کے لیے تیاری کریں۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ برسلز میں زیر غور تازہ اقتصادی پابندیوں کے جواب میں روس یورپی یونین …

Read More »

سعودی عرب میں اہم ماحول دوست منصوبہ شروع

ریاض: سعودی عرب میں استعمال شدہ اشیا کو دوبارہ استعمال کے قابل بنانے اور اس حوالے سے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے اہم منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق پیکجنگ جائنٹ ٹیٹرا پیک ری سائیکلنگ کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے …

Read More »

سعودی عرب:کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پلے لینڈ کا مالک گرفتار

ریاض : سعودی حکام نے کرونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ کرنے پر بچوں کے گیمز فراہم کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی کو سعودی عرب کے عیسر ریجن میں واقع کمرشل پلازہ سے حراست میں لیا …

Read More »

سعودی عرب نے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

ریاض:  سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم سعودی فضائیہ کے …

Read More »

روسی بحریہ نے آبدوز عملے کو بچانے کا جدید ترین تجربہ کر لیا

ماسکو: روسی بحریہ نے سب مرینرز کی زندگی بچانے کے لیے جدید ترین نئے گیئر کا تجربہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی بحریہ کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ریسکیو اینڈ انڈر واٹر ٹیکنالوجیز نے اپنے تجرباتی مرکز میں آب دوزوں کے …

Read More »

صومالیہ میں صدارتی محل پر خود کش حملہ

موغا ديشو:  صوماليہ کے دارالحکومت ميں واقع صدارتی محل کے اندر خود کش کار بمبار نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں واقع صدارتی محل میں ایک تیز رفتار کار کو سیکیورٹی اہلکاروں …

Read More »

برطانوہ شہزادی میگھن مارکل نے برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ جیت لیا

 لندن:  برطانیہ کی شہزادی میگھن مارکل نے برطانوی اخبار دی میل اور ویب سائٹ دی میل آن سنڈے کے خلاف مقدمہ جیت لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کی ہائی کورٹ نے برطانوی اخبار دی میل اور ان کی ویب سائٹ دی میل آن سنڈے کے خلاف میگھن مارکل کے دائر کردہ …

Read More »

افغانستان دھماکوں سے گونج اٹھا، کنڑ میں پولیس کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک

  افغان صوبے کنڑ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ہونے والے دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج صبح افغانستان کے شہر جلال آباد میں بھی پولیس کی گاڑی …

Read More »

خاتون صحافی کو دھمکی دینے پر وائٹ ہاؤس کے ترجمان معطل

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کو خاتون صحافی کو دھمکانے پر معطل کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان ٹی جے ڈکلو کو ایک ہفتے کے لیے ذمہ داریوں سے معطل کیا گیا ہے اور اس دوران ان کی تنخواہ سے بھی کٹوتی کی جائے گی۔ برطانوی …

Read More »