Home / 2021 / February / 13 (page 4)

Daily Archives: February 13, 2021

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ توسیع، رزاق داؤد

اسلا م آباد:  وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ کی توسیع ہوگئی ہے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر بھی اصولی …

Read More »

سرفراز احمد سے محمد رضوان کی تعریف ہضم نہ ہوسکی

 کراچی:  قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی تعریف ہضم نہ ہوئی۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کروانے والے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ …

Read More »

گذشتہ ہفتے مہنگائی0.81 فیصد بڑھ کر 9.17 فیصد ہوگئی

 اسلام آباد:   ملک میں رواں سال 2021 میں شروع ہونے والا مہنگائی میں اضافے کا رجحان مسلسل برقرار ہے جب کہ ملک میں 11 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں0.81 فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔گذشتہ ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پرشرح مہنگائی 7.82 فیصد سے …

Read More »

کراچی میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کا گینگ ریپ، 3 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس نے گلشن حدید میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کے گینگ ریپ کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ گلشن حدید میں ملزمان نے لڑکی کو اغوا کیا تھا۔ جس …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی، تاہم انتخابات اپنی مقررہ تاریخ 3 مارچ کو ہی ہوں گے۔ ای سی پی کے جاری اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن ذرائع ابلاغ کے ذریعے یہ بات اجاگر کی …

Read More »

جنوبی افریقہ، برطانیہ کے کھلاڑی پاکستان آمد پر کورونا ٹیسٹ کی شرط سے مستثنیٰ

راولپنڈی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کے سفر سے قبل 29 برطانوی اور جنوبی افریقی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں اور معاون عملے کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کی ضرورت سے استثنیٰ دے دیا جبکہ دیگر شرائط ان کی آمد کے بعد یہاں پوری ہوں گی۔ …

Read More »

نارووال میں زمیندار کا ’تشدد‘ 6 سالہ بچے کی جان لے گیا

نارووال: ظفروال کے نواح میں دیپوک گاؤں میں کام سے انکار پر زمیندار کا تشدد 6 سالہ بچے کی جان لے گیا۔ چوہدری محمد سرور نے ایک کام کرنے والے کے بیٹے نعمان حسن پر اتنا تشدد کیا کہ وہ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال ظفروال پہنچنے سے قبل ہی انتقال کرگیا۔ …

Read More »

بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہمیں نہیں، انہیں ہے جو مشکل میں ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے قبل وفاداریاں تبدیل کرانے کے لیے اراکین پر فون کرکے دباؤ ڈالے جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ مجبور ہو جاتے ہیں۔ جاتی امرا سے ڈسکہ کے لئے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو …

Read More »

جسٹس عیسیٰ کا رجسٹرار کو خط ’چیف جسٹس کا فیصلہ مجھ سے پہلے میڈیا کو جاری کرنا چونکا دینے والی بات ہے’

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 11 فروری کو جاری کردہ سپریم کورٹ کے (ترقیاتی فنڈز کیس کے) فیصلے کی نقل (کاپی) موصول نہ ہونے پر رجسٹرار آف سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ واضح رہے کہ 11 فروی کو چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعظم عمران خان …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کی تجویز پر عدالت عالیہ پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے بعد وکلا کی …

Read More »