Home / جاگو بزنس / پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ توسیع، رزاق داؤد

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ توسیع، رزاق داؤد

اسلا م آباد: 

وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ کی توسیع ہوگئی ہے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر بھی اصولی اتفاق ہوگیا ہے اور پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں تین ماہ کی توسیع ہوگئی ہے، آئندہ بجٹ میں پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کیلیے دوبارہ صفر سیلز ٹیکس بحال کرنیکی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

تقریب میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکل و دیگر بھی موجود تھے۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *