Home / 2021 / February / 13 (page 3)

Daily Archives: February 13, 2021

آپ کا ڈجیٹل ہمزاد، آپ کی خوداعتمادی بڑھا سکتا ہے

سوئزرلینڈ:  بہت سے خواتین و حضرات کئی وجوہ سے عوامی گفتگو سے کتراتے ہیں اوراس کمی سے زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ لیکن اگر انہیں افراد کو ان کا ڈجیٹل ہمزاد یا ان سے مشابہہ ماڈل کو پراعتماد دکھایا جائے تو اس سے جھجک ختم کرنے میں بہت مدد مل سکتی …

Read More »

بارش اورموسمی شدت سے بچانے والا خیمہ، وزن صرف ایک کلوگرام

پیرس:  فرانسیسی کمپنی نے مکمل واٹرپروف ، اوس، دھوپ اور برف کی شدت سے بچانے والا خاص مٹیریئل سے ایک خیمہ بنایا ہے جس کا وزن صرف ایک کلوگرام ہے اور سمٹنے پر یہ آٹھ انچ رہ جاتا ہے۔ اپنی جدت اور کم وزن کے ساتھ یہ کوہ پیما، سیاحوں اور پہاڑوں …

Read More »

کیا پیٹ کے کیڑے بڑھاپے کو روک سکتے ہیں؟

لندن:  پیٹ کے کیڑوں کو عام طور پر خراب صحت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اب برطانوی طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیماریوں کے خاتمے اور بڑھاپے کو روکنے میں پیٹ کے ان ہی کیڑوں سے مدد لی جاسکتی ہے۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’ای لائف‘‘ کے تازہ شمارے میں یونیورسٹی کالج لندن …

Read More »

اب گھر بیٹھے، بلندی کا خوف بھگائیں

زیورخ:  دنیا میں کم ازکم 5 فیصد آبادی کو بلندی کا خوف ہوتا ہے اور وہ چاہتے ہوئے بھی اس سے جان نہیں چھڑاسکتی۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف بیسل کے سائنسدانوں نے ایک ورچول ریئلٹی ایپ تیار کی ہے جو بطورِ خاص اسمارٹ فون کے لیے ہے۔ یہ ایپ گھر بیٹھیں مختلف …

Read More »

ہکلاہٹ کی کمی اور زیادتی کی وجہ بننے والا نیورون دریافت

 واشنگٹن:  ہکلاہٹ کے مطالعے کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے کہ ہمارے دماغ میں ستارہ نما شکل کے نیورون ’ایسٹروسائٹس‘ لوگوں کی گفتگو میں رکاوٹ ڈال کر انہیں ہلکلاہٹ میں مبتلا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر جیرالڈ اے میگوائر اور ان کے ساتھیوں نے ایسٹروسائٹس …

Read More »

بہتر کارکردگی نے پروٹیز کا عزم جوان کردیا

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہتر کارکردگی نے پروٹیز کا عزم جوان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کوجارحانہ آغاز فراہم کرنے والے اوپنر جنیمن ملان کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسی بڑی ٹیم کیخلاف کھیلتے ہوئے دباؤ تو ہوتا ہے مگر پہلے میچ میں بہتر …

Read More »

پاکستان کو پروٹیز کے جوابی وار کا خدشہ ستانے لگا

 لاہور:  پاکستان کو پروٹیز کے جوابی وار کا خدشہ ستانے لگا جب کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسانی سے ہار نہ ماننے والی مہمان ٹیم کی جانب سے ہفتے کے میچ میں بھی سخت مزاحمت متوقع ہے.قذافی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نوآموز پروٹیز ٹیم کیخلاف …

Read More »

’’گروو میرا‘‘ گانا کیسے بنا اور اس کا مطلب کیا ہے، پی ایس ایل انتظامیہ نے ویڈیو جاری کردی

پی ایس ایل انتظامیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ترانہ ’’گروو میرا‘‘ کی تیاری کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ پی ایس ایل6 کا ترانہ ’’گروو میرا‘‘ریلیز کے بعد سے ہی تنقید کا شکار ہے اور کرکٹ کے دیوانوں کے علاوہ ان لوگوں کو بھی …

Read More »

پی ایس ایل 6 میں شرکت کیلئے ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

کراچی:  پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔20 فروری سے شروع ہونے والی پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیر ملکی کرکٹرز اور آفیشلز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی …

Read More »

رضوان کی تعریف؛ عامر نے سرفراز کے بہانے حفیظ کو نشانہ بنادیا

 کراچی:  محمد عامر نے رضوان کی تعریف کرنے پر سرفراز احمد کو جواب دیتے ہوئے حفیظ کو نشانہ بنادیا۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری اسکور کرنے پر قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ چمکتے ہوئے ستارے ہیں لیکن …

Read More »