Home / 2021 / February / 16 (page 3)

Daily Archives: February 16, 2021

زوم میٹنگ میں کیٹ فلٹر استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

اگر آپ نے امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک وکیل کی وائرل ویڈیو نہیں دیکھی جس میں زوم پر ورچوئل عدالتی سماعت کے دوران ایک فلٹر کے استعمال سے اس کا چہرہ ایک بلی میں بدل گیا اور پھر اسے سمجھ نہیں آیا کہ اسے ٹرن آف کیا جائے۔ تو آپ نیچے اس …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت نے ایسٹرازینیکا/آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے، تاکہ ترقی پذیر ممالک ممیں وبا کو کنٹرول کرنے کا عمل تیز کیا جاسکے۔ عالمی ادارہ صحت نے ویکسین کے 2 ورژن کے استعمال کی منظوری دی ہے …

Read More »

یہ اسٹیکر بلڈ پریشر اور دیگر جسمانی کیمیکل کی پیمائش کرسکتا ہے

سان ڈیاگو:  یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے جسمانی مائعات میں مختلف بایو مارکر ناپنے والا ایک اسٹیکر بنایا ہے جو بلڈ پریشر کی پیمائش بھی کرسکتا ہے۔اس لچکدار پیوند (پیچ) کو صحت کا نگراں (مانیٹر) بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ جامعہ کیلیفورنیا کی ٹیم کے ماہرین نے ڈاکٹ ٹکٹ …

Read More »

جگر کو نقصان پہنچانے والی حیران کن چیزیں

جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔ تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت …

Read More »

ڈیوپلیسی سمیت پانچ غیرملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

مایہ ناز جنوبی افریقی بلے باز فاف ڈیو پلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا حصہ بن گئے ہیں۔ کولن منرو، کرس جورڈن، ریس ٹوپلی اور لیام لیونگسٹن پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا مکمل یا جزوی حصہ …

Read More »

ماہرہ خان ’پی ایس ایل 6‘ کے لیے بھی پشاور زلمی کی سفیر مقرر

پاکستان سپر لیگ ’پی ایس ایل‘ کے چھٹے سیزن شروع ہونے میں چند دن باقی رہ گئے اور ابھی سے ہی ملک بھر میں کرکٹ شائقین پی ایس ایل فیور میں مبتلا ہوگئے۔ شائقین کے جوش و خروش کو مزید بڑھانے کے لیے پی ایس ایل کی اہم ترین ٹیم …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کے نائب کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے نامور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے مستقل قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں اور ٹیم کے اہم ترین اراکین میں سے ایک ہیں۔ وہ …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ لاہور قلندرز دوبارہ دھمال ڈالنے کیلیے تیار

 کراچی:  لاہور قلندرز پی ایس ایل 6 میں بھی دوبارہ دھمال ڈالنے کیلیے تیار ہیں کپتان سہیل اختر نے محمد حفیظ کو ٹیم کا ستون قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ بین ڈنک اور ڈیوڈ ویزا سمیت غیر ملکی کرکٹرز سے فتح گر کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں،اس بار ٹائٹل کی …

Read More »

پی ایس ایل 6 میں جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، وہاب ریاض

کراچی:  پشاورزلمی اور لاہور قلندرز کے کپتانوں نے پی ایس ایل 6  میں بہترین کارکردگی دکھانے اور اچھے نتائج فراہم کرنے کے عزائم ظاہر کردیے۔پشاورزلمی کے کپتان وہاب ریاض  نے ورچوئل پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہفتے سے شروع ہونے والے لیگ میں جارحانہ طرز کی کرکٹ …

Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزسونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار   200 …

Read More »