Home / 2021 / February / 27 (page 3)

Daily Archives: February 27, 2021

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر امریکی شہری جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات جاری کرنے کے الزامات عائد کرنے کے حوالے سے امریکی رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ نے جمعے کو بیان میں کہا کہ’ سعودی …

Read More »

تیزی سے جواب دینے والوں کو ’’سچا‘‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق

لندن:  برطانیہ میں کی گئی ایک دلچسپ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ کسی بھی سوال کا فوری اور بلا جھجھک جواب دیتے ہیں، اکثر اوقات انہیں سچا سمجھا جاتا ہے اور ان کی بات بھی درست قرار دی جاتی ہے۔اس کے برعکس وہ لوگ جو کسی بھی سوال کا …

Read More »

ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار

ٹوکیو:  جاپانی سائنسدانوں نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی کرکے ان سے حاصل ہونے والے ریشم کو معمول سے دگنا مضبوط بنا لیا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’مٹیریلز اینڈ ڈیزائن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، ماہرین نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تجرباتی طور پر ’’سیلولوز …

Read More »

بھارت: سوشل میڈیا کمپنیاں ‘غیر قانونی’ پیغامات کے ذرائع 72 گھنٹے میں سامنے لانے کی پابند

بھارتی حکومت نے فیس بک، واٹس ایپ اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ وہ مبینہ غیر قانونی اور اشتعال انگیز پیغامات کے ذرائع 72 گھنٹے میں سامنے لائیں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا کمپنیوں کو تحقیقاتی اور سائبر سیکیورٹی ایجنسیوں …

Read More »

ورزش سے مگرین کی شدت اور درد کم ہوسکتا ہے

 واشنگٹن:  ورزش کے لاتعداد فوائد سامنے آچکے ہیں اور اب جامعہ واشنگٹن سے تازہ خبر یہ ہے کہ ورزش سے مگرین کے دورے کم ہوسکتے ہیں اور ان کی شدت میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔اس سے قبل ورزش اور مگرین کے درمیان تعلق دریافت ہوچکا ہے لیکن اس پر مہرِ تصدیق …

Read More »

کیا انڈے کھانے سے واقعی کولیسٹرول بڑھتا ہے؟

نیو یارک:  اکثر کہا جاتا ہے کہ انڈے کھانے سے کولیسٹرول میں اضافہ ہوتا ہے جس کے باعث ہائی بلڈ پریشر اور دل کی مختلف بیماریوں کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں لیکن اب تک ہونے والی سنجیدہ سائنسی تحقیقات سے اس دعوے کے حق میں کوئی ثبوت نہیں مل سکا …

Read More »

رات گئے تک جاگنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

رات گئے تک جاگنا کچھ افراد کی عادت ہوتی ہے اور ایسے افراد کے لیے یہ طرز زندگی کے معمولات کا حصہ بن جاتا ہے۔ کیا آپ بھی ایسے افراد میں شامل ہیں جن کے لیے صبح جلد بستر سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے؟ جلد اٹھنے والے صبح جلدی …

Read More »

زیادہ چھکے، پاکستانی بیٹسمینوں میں محمد حفیظ تیسرے نمبر پر آگئے

 کراچی:   ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بیٹسمینوں میں محمد حفیظ تیسرے نمبر پر آگئے۔ لاہور قلندرز کے اسٹار کرکٹر نے ملتان سلطانز سے میچ میں 5گیندوں کو فضائی روٹ سے باؤنڈری کے پار پھینکا، یوں انھوں نے اپنے چھکوں کی مجموعی تعداد 225 کرتے ہوئے کامران اکمل (222) …

Read More »

دورانِ فیلڈنگ ساتھیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، سرفراز احمد

 کراچی:  پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دوران فیلڈنگ ساتھیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، یہ میرا انداز ہے۔ ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ میرا شروع ہی سے یہ انداز رہا ہے، یہ عمل گراؤنڈ …

Read More »

بین ڈنک کینگروز کو پاکستان میں کھیلتے دیکھنے کے منتظر

 کراچی:   آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کینگروز کو آئندہ برس پاک سرزمین پر کھیلتے دیکھنے کے منتظر ہیں جب کہ انھوں نے سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا۔ پی سی بی کو انٹرویو میں بین ڈنک نے کہا کہ کینگروز کا ٹور پاکستانی عوام اور کرکٹرز کے لیے شاندار …

Read More »