Home / 2021 / February / 03 (page 2)

Daily Archives: February 3, 2021

سپریم کورٹ کے عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے نکالنے کے حکم پر امریکا ’فکرمند‘

امریکا نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ کو منتقل کرنے کے حکم پر ‘فکرمند’ ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان نے کہا کہ ‘امریکا کو ڈینیئل پرل کے اغوا …

Read More »

کورونا وائرس: سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی

سعودی عرب نے 20 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے تاہم اس پابندی سے سفارت کاروں، سعودی شہریوں اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں معاونت کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کو استثنٰی حاصل ہے۔ سرکاری خبررساں …

Read More »

بھارت: کسانوں کا احتجاج روکنے کی کوشش، نئی دہلی میں رکاوٹوں میں اضافہ

بھارتی حکام نے ہزاروں احتجاجی کسانوں کو دارالحکومت میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کے تحت نئی دہلی کے باہر 3 احتجاجی مقامات پر سیکیورٹی میں اضافہ کردیا۔ حکام نے مرکزی احتجاجی مقامات پر خاردار تاریں، اسٹیل کی رکاوٹیں نصب کی ہیں اور پولیس کی نفری میں اضافہ بھی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذہ ’غیر جمہوری اور سیاسی ہتھیار ہے‘، وکلا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے کہا ہے کہ ان کے موکل کے خلاف دوسرے مواخذے کی کارروائی ’غیر جمہوری‘ عمل ہے اور ان کے مخالفین مواخذے کو ’سیاسی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق مواخذے کی کارروائی …

Read More »

عرب-اسرائیل معاہدے: ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد

عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کروانے میں اہم کردار ادا کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی وکیل نے سابق صدر کے داماد جیرڈ کشنر اور ان کے ایک ساتھی کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کردیا۔ جیرڈ کشنر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد ہونے کے ساتھ …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت: آنگ سان سوچی پر غیر قانونی آلات کی درآمد کے الزامات عائد

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد پولیس نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر مواصلاتی آلات کی درآمد کے الزامات عائد کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ہیں انہیں تفتیش کے لیے 15 فروری تک حراست میں رکھا جائے گا۔ پولیس نے 75 …

Read More »

امریکی کمپنی فائزر نے کورونا ویکسین سے ہونے والی ممکنہ آمدن بتادی

 نیویارک:  امریکی کمپنی نے 2021 کے دوران کورونا کی اپنی تیار کردہ ویکسین کی فروخت سے ہونے والی آمدن کا اندازہ بتا دیا۔دنیا میں امریکی کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیوٹیک کی مدد سے تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین استعمال کے لیے سب سے پہلے منظور ہوئی۔ کمپنی نے آئندہ برس …

Read More »

عالمی شخصیات کی ’کسان تحریک‘ کی حمایت پر بھارتی حکومت برہم

گزشتہ برس کے آخر سے حکومت کی جانب سے بنائے گئے ’کسان دشمن‘ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں کی ’آندولن تحریک‘ جہاں دن بہ دن مضبوط ہوتی جا رہی ہے، وہیں اب اسے عالمی شخصیات کی حمایت بھی حاصل ہوگئی۔ بھارت کے ہزاروں کسان نومبر 2020 …

Read More »

صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد جوبائیڈن انتظامیہ کا پہلی مرتبہ ترکی سے رابطہ

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے دو ہفتے بعد ترکی کے صدر طیب اردوان اور امریکی صدر کے اعلیٰ مشیروں کے مابین پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق طیب اردوان کے مشیر برائے چیف خارجہ پالیسی ابراہیم کلن اور امریکی قومی سلامتی …

Read More »

جیف بیزوز ایمیزون کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے مستعفی

کئی سال تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے ایمیزون کے بانی جیف بیزوز نے اپنی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ جیف بیزوز بدستور کمپنی کے ایگزیکٹیو چیئرمین رہیں گے تاہم سی ای او کا عہدہ اب ایمیزون کی ویب سروسز کے سربراہ …

Read More »