Home / 2021 / February / 05 (page 3)

Daily Archives: February 5, 2021

انسٹاگرام ٹک ٹاک جیسی ورٹیکل فیڈ اسٹوریز کا حصہ بنانے کے لیے تیار

انسٹاگرام نے پہلے ریلز کے نام سے ٹک ٹاک کے اہم ترین فیچر کی نقل متعارف کرائی تھی اور اب وہ چینی سوشل میڈیا ایپ کے ایک اور اہم پہلو کو اپنی اپلیکشن کا حصہ بنانے والی ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے ٹک ٹاک کے ڈیزائن کے ایک اور پہلو …

Read More »

دنیا بھر میں کورونا کی 4 ہزار تبدیل شدہ اقسام موجود ہیں، برطانوی ماہرین

 لندن:  برطانوی ماہرین نے کووڈ 19 کی بدلتی ہوئی صورتحال پر اپنی تشویش بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کورونا وائرس کی 4000 تبدیل شدہ اقسام دنیا بھر میں زیرِ گردش ہیں۔اسی لیے پہلی مرتبہ انہی برطانوی ماہرین نے ایسٹرا زنیکا اور فائزر کی ویکسین کو باہم ملاکر استعمال کرنا …

Read More »

بھارت نے فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دینے سے انکار کردیا

 واشنگٹن:  بھارت نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری کی درخواست مسترد کردی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی فائزر نے اپنی کورونا ویکسین کے بھارت میں ہنگامی استعمال کی  منظوی لینے کے لیے انڈین میڈیسن ریگولیٹری اتھارٹی میں …

Read More »

ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والی عام غذائیں

پراسیس غذاؤں میں چینی، چکنائی اور نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کے باعث ان کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔ مگر ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن کے مطابق پراسیس کاربوہائیڈریٹس جیسے سفید ڈبل روٹی ناشتے میں کھائے جانے والے سریلز، پاستا اور …

Read More »

کرس گیل نے 12 بالز پر ٹی 10 کی تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا

ابوظبی /  لاہور:  ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے ٹی 10 کرکٹ میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا۔کرس گیل نے ابوظبی ٹی 10 لیگ میں ٹیم ابوظبی کی جانب سے مراٹھا عریبیئنز کیخلاف صرف 22 بالز پر 84 رنز اسکور کیے، گیل نے اس میں سے 78 رنز باؤنڈریز کے ذریعے …

Read More »

کراچی میں پہلی مرتبہ عالمی معیار کی میراتھن ریس کا انعقاد

کراچی میں پہلی مرتبہ آج عالمی معیار  کی میراتھن ریس کا انعقاد ہو گا۔ شہر قائد کے ساحل سی ویو  سے شروع  ہونے والی میراتھن میں 100 ایتھلیٹ حصہ لیں گے اور  ریس میں 42 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

Read More »

ڈیبیو کے منتظر 9 ڈومیسٹک پرفارمرز میں سے 7 ہاتھ ملتے رہ گئے

 لاہور:   ٹیسٹ ڈیبیو کے منتظر 9ڈومیسٹک پرفارمرز میں سے 7ہاتھ ملتے رہ گئے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جنوبی افریقہ سے سیریز کیلیے 20رکنی ابتدائی اسکواڈ میں ملکی سطح کے مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کرکٹرز کا انتخاب کرکے خوب داد سمیٹی تھی، ان میں عمران بٹ، عبداللہ شفیق، کامران غلام، سلمان …

Read More »

پاکستانی پیس بیٹری کی چارجنگ ختم ہوگئی

 کراچی:   پاکستانی پیس بیٹری کی چارجنگ ختم ہوگئی جب کہ ورلڈ کلاس فاسٹ بولرز متعارف کرانے میں ملک بہت پیچھے رہ گیا۔ایک وقت تھا جب پاکستان کا شمار ورلڈ کلاس فاسٹ بولرز متعارف کرانے والے ممالک میں ہوتا تھا، پیسرز کا ایک عرصے تک عالمی کرکٹ میں رعب و دبدبہ تھا، وقت …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار

 راولپنڈی:  پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام تک جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 106 رنز بنالیے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں مہمان ٹیم کی جانب سے ڈین …

Read More »

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور کراچی کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے کی کمی دیکھی گئی۔ کراچی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 33 ڈالر فی اونس …

Read More »