Home / 2021 / February / 05 (page 2)

Daily Archives: February 5, 2021

ماں کے علاج کیلئے پیسے مانگنے پر ‘دوست نے جنسی ہراساں’ کیا، راکھی ساونت

بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کے سیزن 14 کا حصہ بننے والی اداکارہ راکھی ساونت آئے روز اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں اور بگ باس کی حالیہ قسط میں راکھی ساونت نے اپنی ذاتی زندگی کے مسائل اور جنسی ہراسانی کا شکار …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے گلی کوچوں میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر چسپاں

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں وزیراعظم عمران خان کی تصویروں والے پوسٹر لگادیئے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر لگادیئے گئے، جن پر لکھا ہے کہ تمام عالمی فورمز پر کشمیر کے تنازع کو مؤثر انداز …

Read More »

افغان فوجی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 16 اہلکار ہلاک

کابل:  افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 16 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آروں نے دو اہلکاروں کو یرغمال بنالیا اور جاتے ہوئے سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز میں موٹر سائیکل سوار طالبان جنگجوؤں نے ایک چیک پوسٹ پر …

Read More »

خانہ کعبہ میں‌ بزرگ نمازیوں‌ اور معتمرین کیلیے نئی وین سروس

مکہ المکرمہ:  خانہ کعبہ میں بزرگ معتمرین اور نمازیوں کے لیے بیٹری سے چلنے والی نئی وین سروس کا آغاز کردیا گیا ہے جو احاطہ مسجد الحرام میں آمد و رفت کے لیے استعمال ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کے احاطے میں بزرگ اور معذور نمازیوں کو لانے لے جانے کے …

Read More »

سعودی عرب: تمام دعوتی سرگرمیاں معطل، مساجد نماز کے 10 منٹ بعد بند کرنے کا حکم

سعودی عرب میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مساجد میں تمام دعوتی سرگرمیاں معطل کر دی گئی اور نمازوں کے دوران مساجد کے اوقات مقرر بھی مقرر کر دیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے …

Read More »

ٹرمپ کا مواخذے کے ٹرائل میں پیش ہونے سے انکار

 واشنگٹن:  امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس ارکان کی مواخذے کے ٹرائل میں حلف اٹھانے اور کارروائی میں پیش ہونے کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کے پراسیکیوٹر جیمی راسکن نے ٹرائل کے لیے سابق صدر کو پیش ہونے …

Read More »

امریکا میں برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی بری طرح متاثر

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں  جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزیدخراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیااورگریٹر نیویارک سٹی میں 30 انچ تک برف کی تہہ جم گئی جبکہ …

Read More »

افغانستان کے معاملے پر پاکستان اور چین میں ‘قربت’ ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی کانگریس کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان افغانستان میں اپنے مفادات کے تحفظ کے بارے میں ایک مفاہمت طے پایا ہے اور اسلام آباد اس حکمت عملی میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ امریکی رپورٹ میں …

Read More »

طاقتور مشین گن بھی اس روسی فوجی لباس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی!

ماسکو:  روس کے سرکاری دفاعی ادارے ’’روستیک‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کا جدید ترین فوجی لباس تیار کرے گا جو اتنا مضبوط ہوگا کہ اگر طاقتور مشین گن سے بھی اس پر گولیاں برسائی جائیں تو اس کا کچھ نہیں بگڑے گا۔ واضح رہے کہ 0.50 کیلیبر مشین گن …

Read More »

اب بیک پیک کا بوجھ کم محسوس کریں اور بجلی بھی بنائیں

بیجنگ:  ایک بڑے پیٹھ کے بستے کو اٹھائے پھرنا بہت تکلیف دہ امر ہوتا ہے لیکن ایک ذہانت بھری اختراع سے نہ صرف اس کا وزن 20 فیصد تک محسوس ہوتا ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر بیک پیک بجلی کی کچھ مقدار بھی بناتا رہتا ہے۔چین کی سنگوا …

Read More »