Home / 2021 / February / 15 (page 2)

Daily Archives: February 15, 2021

انڈونیشیا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

جکارتہ:  انڈونیشیا میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے دوران مٹی کا تودہ گھروں پر گر گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 4 بچوں سمیت متعدد افراد تاحال لاتپہ ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا پر مسلسل ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی …

Read More »

ارجنٹینا کے سابق صدر کارلوس مینم انتقال کرگئے

ارجنٹینا کے سابق صدر کارلوس مینم انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹینا کے مقامی میڈیا کی جانب سے بھی کارلوس مینم کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 90 سالہ کارلوس مینم نمونیا کے مرض میں مبتلا تھے اور اسی وجہ سے خراب صحت …

Read More »

خاتون صحافی کو دھمکانے پر وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری سے استعفیٰ لے لیا گیا

 واشنگٹن:  وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری ٹی جے ڈکلو نے خاتون صحافی کو دھمکانے کا الزام ثابت ہونے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری ٹی جے ڈکلو کے خاتون سیاسی رپورٹر کے ساتھ خصوصی تعلقات تھے جس پر ایک …

Read More »

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

گزشتہ برس مارچ میں شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ دونوں کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹے آرچی کی پیدائش ہوئی تھی اور اب جلد ان کے ہاں دوسرے بچے کی …

Read More »

شام میں اسرائیل کا ایرانی تنصیبات پر راکٹ حملہ، 6 ہلاک

دمشق:  اسرائیلی فوج نے گولان پہاڑیوں سے شام میں موجود ایرانی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 ایرانی جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں متعدد مقامات پر میزائل داغے، زیادہ تر میزائل ایرانی …

Read More »

سعودی نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب میں نوجوان کو سرعام کرتب کا شوق مہنگا پڑ گیا، پولیس نے ون وہیلنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار ‏کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کی مصروف شاہراہ پر ون وہیلنگ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے ویڈیو سامنے ‏آنے پر گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا …

Read More »

انسٹاگرام بہت جلد کثیرافراد کی لائیواسٹریمنگ شروع کرے گا

بمبئی:  انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں وہ ایک سے زائد افراد کی لائیواسٹریمنگ سہولت پیش کررہا ہے۔کمپنی کے سربراہ ایڈم میسوری نے کہا ہے کہ بہت جلد ان کا پلیٹ فارم چار افراد (ایک میزبان اور تین مہمان) کے درمیان لائیواسٹریمنگ کی سہولت پیش کرے گا۔ بیان …

Read More »

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس مڈرینج فون گلیکسی ایف 62

سام سنگ نے اپنا ایک اور طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون گلیکسی ایف 62 متعارف کرادیا ہے۔ یہ گلیکسی ایم 51 کے بعد سام سنگ کا دوسرا فون ہے جس میں 7000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔ اس فون کو سب سے پہلے بھارت میں فروخت کے …

Read More »

اماراتی مشن نے مریخ کی تصاویر بھیجنا شروع کردیں

متحدہ عراب امارات (یو اے ای) کی جانب سے سرخ سیارے یعنی مریخ پر بھیجے گئے تحقیقاتی مشن (ہوپ) نے ایک ہفتے سے کم دورانیے کے بعد ہی زمین پر مواد بھیجنا شروع کردیا۔ یو اے ای نے گزشتہ برس 20 جولائی کو تاریخ رقم کرتے ہوئے عرب دنیا کا …

Read More »

ایک سیب روزانہ اب الزائیمرکوبھی دور بھگائے

لائپزگ، جرمنی:  ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ پھل ایسے اہم کیمیائی اجزا سے مالامال ہے جو دماغی خلیات (نیورون) کو طاقت فراہم کرتے ہیں اور اس سے سیکھنے کا عمل اور یادداشت میں بہتری ہوتی ہے۔ اس طرح سیب الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے مرض کو ٹال سکتا ہے۔ …

Read More »