Home / 2021 / February / 15 (page 4)

Daily Archives: February 15, 2021

مشرق وسطی میں کشیدگی کا خدشہ، تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر

مشرق وسطی میں کشیدگی کے خدشے کے باعث تیل کی قیمتیں تقریبا 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئیں جبکہ امریکی ردعمل اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے ایندھن کی طلب میں مدد ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ 1.09 ڈالر …

Read More »

چونیاں کے سرکاری ہسپتال کے ٹوائلٹ میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

قصور: چونیاں تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کے ٹوائلٹ میں بچے کو جنم دینے والی خاتون کے رشتے داروں نے گائناکولوجسٹ پر غفلت کا الزام عائد کیا ہے۔ خاتون کے رشتے دار قربان علی کے مطاق کندو کھارا گاؤں کے رہائشی اکرم کی 23 سالہ حاملہ اہلیہ پروین کو واقعے سے 2 …

Read More »

لاپتا افراد سے متعلق قانون سازی ناگزیر ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ‘لاپتا افراد’ کے معاملے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘اس حوالے سے قانون سازی ناگزیر ہے’۔ وزارت انسانی حقوق کی ایک تقریب کے دوران ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے واضح طور …

Read More »

عدالت کا ایک مرتبہ پھر ’لاپتا‘ افراد کے معاملے پر ٹاسک فورس کو ہر ماہ ملنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکام کو لاپتا افراد کے ٹھکانے سے متعلق معلومات اکھٹا کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ جب جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں دو ججز کے بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے درخواستوں کا ایک سیٹ اٹھایا تو …

Read More »

سینیٹ انتخابات ریفرنس: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، عام تاثر ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوتی ہے۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان …

Read More »

عدالت پر حملے میں ملوث زیادہ تر لوگ ہائیکورٹ بار سے نہیں تھے، جسٹس اطہر من اللہ

ہائی کورٹ حملے کے بعد پولیس کی جانب سے بے قصور وکلا کو ہراساں کرنے کے کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قوم ہمیں دیکھ رہی ہیں، میرا اعتبار آج بھی بار پر ہے، اس دن کے واقعے میں ملوث زیادہ تر لوگ بار سے نہیں تھے، …

Read More »

ایل این جی ٹرمینلز میں غیر استعمال شدہ صلاحیتوں کو کم کرنے کا امکان

اسلام آباد: حکومت ایل این جی کے ٹیرف میں کمی اور ان کی مزید توسیع کو روکنے کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے موجودہ ٹرمینلز پر غیر استعمال شدہ اور فاضل صلاحیتوں کو کم کرسکتی ہے تاکہ نجی پارٹیز کو تجارتی ٹرمینلز میں سرمایہ کاری کے لیے …

Read More »

ایف بی آر کو نان کمپلائنٹ ودہولڈنگ ایجنٹس کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ وہ انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت نان کمپلائنٹ ود ہولڈنگ ایجنٹس کے خلاف کارروائی کا آغاز کرے اور اسے حتمی شکل دے۔ انہوں نے ایف بی آر کو ٹیکس …

Read More »

مسلسل آٹھویں ماہ ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ملک میں بھیجی جانے والی ترسیلات زر مسلسل آٹھویں ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں کہا کہ جنوری میں ترسیلات زر 2 ارب 27 کروڑ ڈالر رہیں جو کہ جنوری 2020 سے 19 فیصد …

Read More »

گاجر کا حلوہ

کدوکش کی ہوئی گاجروں کو دودھ اور چینی میں ملا کر پکائی جانے والی ایک خوش ذائقہ اور بہترین سوغات جسے سردیوں میں خاص طور پر بنایا جاتا ہے۔ یہ شاندار میٹھا پکوان پاکستان اور پڑوسی ممالک سمیت پورے برصغیر میں گجریلا کے نام سے بھی مشہور ہے، اسے گرم …

Read More »