Home / 2021 / February / 23 (page 3)

Daily Archives: February 23, 2021

کووڈ 19 سے متاثر پھیپھڑوں کی پیوندکاری کے نتیجے میں خاتون ہلاک

امریکا میں ایک خاتون اس وقت کووڈ 19 کے نتیجے میں ہلاک ہوگئی جب انکشاف ہوا کہ 2 ماہ قبل جب اس کے دونوں پھیپھڑوں کی پیوندکاری کی گئی، وہ درحقیقت اس نئے کورونا وائرس سے متاثر تھے۔ یونیورسٹی آف مشی گن میڈیکل اسکول کے حکام کے مطابق یہ امریکا میں کووڈ …

Read More »

نائیجیریا میں 49 سالہ خاتون کے یہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ابوجہ:  نائیجریا میں 49 سالہ خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے جب کہ چار سال قبل بھی ان کے یہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے تھے۔  برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نائیجیریا میں ایک ماں نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔ 49 سالہ ڈیکنیس ڈورس لیوی …

Read More »

’ہیلی کاپٹر شاٹ مجھے بھی سیکھائیں‘ سارہ ٹیلر کی راشد خان سے فرمائش

 لندن:  پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے افغان کرکٹر راشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں۔راشد خان نے گزشتہ دنوں پشاور زلمی کے خلاف ٹیم کی فتح کے دوران ہیلی کاپٹر شاٹ کھیلا تھا، ان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سارہ ٹیلر …

Read More »

سہیل تنویر کو ٹارگٹ کرنے کا پہلے ہی ارادہ کرچکا تھا، گریگوری

 کراچی:  لیوس گریگوری کا کہنا ہے کہ انھوں نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں سہیل تنویر کے اوور کا انتظار کیا تھا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیوس گریگوری کہتے ہیں کہ انھوں نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں سہیل تنویر کے اوور کا انتظار کیا تھا، آخری 2 اوورز …

Read More »

گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں ’ہوم‘ کراؤڈ میسر آگیا

 کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں ’ہوم‘ کراؤڈ میسر آگیا جب کہ لاہور قلندرز سے میچ میں تماشائیوں کی سپورٹ حاصل رہی۔پیر کے روز نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں تماشائیوں نے گہری دلچسپی لی، گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں ہوم …

Read More »

راشد خان کا پی ایس ایل 6 میں سفرتمام ہوگیا

 لاہور:   لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل افغانی آل راؤنڈرزمبابوے کیخلاف سیریز کیلیے یو اے ای روانہ ہوگئے۔راشد خان کا پی ایس ایل 6 میں سفر تمام ہو گیا۔ لاہورقلندرزکے اسکواڈ میں شامل افغانی آل راؤنڈرزمبابوے کیخلاف سیریز کیلیے یو اے ای روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں راشد خان …

Read More »

کوچز عابد علی، عمران بٹ اور محمد عباس کی خامیوں کو دور کرنے میں مصروف

 لاہور:  نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہورمیں اوپنر عابد علی،عمران بٹ اور فاسٹ بولر محمد عباس کی خامیوں کو دور کرنے میں مصروف ہیں۔عابد علی اور عمران بٹ کی رہنمائی کے لیے  بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، ان کے ساتھ ہیڈکوچ مصباح الحق بھی دونوں اوپنرز …

Read More »

کرس گیل کا فی الحال پی ایس ایل 6 میں سفر ختم، وطن واپس لوٹ جائیں گے

 کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز کے لیے کرس گیل وطن واپس لوٹ رہے ہیں،انھوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی،پیر کو لاہور قلندرز کے خلاف 40 بالز پر 68 کی اننگزبھی …

Read More »

چیئرمین نیپرا کی کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کیلیے وارننگ

 اسلام آباد:  چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کیلیے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرمیوں میں ماضی کی طرح حالات ہوئے تو درگذر نہیں کریں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف فاروقی نے کے الیلکٹ کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک …

Read More »

گردشی قرضہ 2 کھرب 30 ارب روپے ہوگیا

 اسلام آباد:  سیکریٹری توانائی ڈویژن نے بتایا ہے گردشی قرضہ 2 کھرب 30 ارب روپے ہوچکا ہے۔توانائی ڈویژن نے پارلیمانی پینل کو مطلع کیا کہ گزشتہ ماہ ملک گیر بلیک آؤٹ کی تفتیش کرنے والی کمیٹی نے گدو تھرمل پاور پلانٹ کے چند اہلکاروں کو ذمے دار قرار دیا سیکریٹری علی …

Read More »