Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / انڈین آئیڈل میں نیہا ککڑ رو پڑیں

انڈین آئیڈل میں نیہا ککڑ رو پڑیں

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسٹیج پر گلوکاری کے دوران شدید گھبراہٹ اور ذہنی تناؤ کو شکار رہی ہیں۔

انڈین آئیڈل سیزن 12 کی حالیہ قسط میں شرکاء کو اپنی ماؤں کے لیے گانے گانے تھے لیکن اس دوران چندی گڑھ کی انوشکا کے پرفارمنس سے تمام ججز کو آبدیدہ کر دیا۔

اس دوران نیہا ککڑ بھی آبدیدہ ہو گئیں اور ساتھ انہوں نے انکشاف کیا کہ اگرچہ ان کے پاس سب کچھ ہے، اچھا خاندان اور کیریئر مگر ان کے جسم نے انہیں ہمیشہ بہت زیادہ پریشان کیا اور اس  وجہ سے وہ بہت زیادہ گھبراہٹ اور اضطراب کا شکار رہتی تھیں۔

Check Also

ہانیہ عامر نے عائزہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی ڈمپل گرل اداکارہ ہانیہ عامر نے ساتھی فنکارہ عائزہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *