Home / تازہ ترین خبر / کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع

لاہور: 

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں مزید90روز توسیع کر دی گئی۔

سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں جب کہ ان کی نظر بندی میں مزید90روز توسیع کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے فیصلہ سی ٹی ڈی اور پولیس کی درخواست پر امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے پیش نظر کیا۔

 

Check Also

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں، اسحٰق ڈار

وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *