Home / جاگو کھیل / ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان کیخلاف آؤٹ ہونے کے بعد ڈیوڈ وارنر غلطی کر بیٹھے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان کیخلاف آؤٹ ہونے کے بعد ڈیوڈ وارنر غلطی کر بیٹھے

آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمان کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غلطی کر بیٹھے۔

ڈیوڈ وارنر آؤٹ ہونے کے بعد اپنی ٹیم کے بجائے غلط ڈریسنگ روم کی سیڑھیوں پر چڑھ گئے۔

اس موقع پر کمنٹیٹرز بھی اپنی ہنسی روک نہ سکے، کیمرے پر بھی ان کی یہ غلطی ریکارڈ ہوگئی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔

Check Also

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *