Home / جاگو کھیل / 16سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر

16سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر

برلن: 

16سالہ یوسوفا موکوکو جرمن فٹبال لیگ بنڈسلیگا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔16 ویں سالگرہ کے اگلے ہی روز انھوں نے بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری 5 منٹ فیلڈ میں گزارے، اس مقابلے میں ان کی ٹیم نے 2-5 سے فتح حاصل کی۔ کیمرون میں پیدا ہونے والے یوسوفا نے کلب کی انڈر 19 سائیڈ کی جانب سے اس سیزن میں 4 میچز کے دوران 13 گولز کیے۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *