Home / تازہ ترین خبر / وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری سمیت 4 اعلیٰ ٰافسران کے تقرر و تبادلے

وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری سمیت 4 اعلیٰ ٰافسران کے تقرر و تبادلے

لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری سمیت 4 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔

پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد ظفر ڈال سے پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج واپس لے کر گریڈ 21 کے طاہر خورشید کو وزیراعلیٰ کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد محمود چوہان کو سیکرٹری بلدیات، شاہد زمان کو ڈی جی پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ظہیر حسن کو ڈپٹی کمشنر نارووال تعینات کیا گیا ہے۔

Check Also

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا لاہور شہر کی مالیت کا 17 گاڑیوں کا تحفہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور شہر میں صحت اور صفائی کی صورتحال بہتر بنانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *