Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول

مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول

پاکستان کی نامور اور ہر دل عزیز گلوکارہ معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا نیا گانا ’باری 2‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ مستحسن اور بلال سعید نے اپنے گانے باری کا دوسرا حصہ ’باری 2‘ (اُچیاں دیواراں) ریلیز کردیا ہے۔

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی آواز کے دیوانے…

گزشتہ سال نومبر میں دونوں گلوکاروں نے اپنا پہلا گانا ’باری‘ ریلیز کیا تھا، جس نے کامیابی کے ریکارڈ بنائے تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مومنہ مستحسن اور بلال سعید نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گانے کا ری میک بھی ریلیز کریں گے۔

واضح رہے کہ گلوکارہ مستحسن اور بلال سعید کے نئے گانے کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

Check Also

تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو اماراتی دلہن مل گئی، شادی کی تاریخ بھی بتادی

تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے پست قامت، نامور گلوکار، سوشل میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *