Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مہوش حیات کی بلاول بھٹو سے شادی، اداکارہ کا ردعمل

مہوش حیات کی بلاول بھٹو سے شادی، اداکارہ کا ردعمل

اداکارہ مہوش حیات نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے شادی سے متعلق خبروں پر دیا ردعمل دیتے ہوئے دوٹوک پیغام دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نامور اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ کس سے شادی کرنی ہے کہ یہ میرا نجی معاملہ ہے، جب شادی کروں گی تو سب کو پتہ چل جائے گا۔

اداکارہ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ برائے مہربانی میرے رشتے جوڑنا بند کریں اور سکون سے بیٹھیں اور دو سال پرانے انٹرویو سے سیاق سباق سے ہٹ کر غیر ضروری ہیڈ لائنز نکالنا بند کریں۔

پاکستانی ڈرامہ اور فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات…

اداکارہ نے پوسٹ میں شعر لکھتے ہوئے کہا کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے سوا۔۔۔۔۔۔۔!!

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا ہے اب سوال…

یاد رہے کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر مہوش حیات کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو سے شادی کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

Check Also

ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کو 8 سال قید اور کوڑے مارنے کی سزا

ایران میں عدالت نے معروف ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کو 8 سال قید، کوڑے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *