Home / جاگو کھیل / ’’50 تو میں بنالیتاہوں، سنچری بناؤ تو بیٹسمین مانوں گا‘‘

’’50 تو میں بنالیتاہوں، سنچری بناؤ تو بیٹسمین مانوں گا‘‘

 راولپنڈی: 

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کا چیلنج محمد رضوان کی سنچری کا باعث بن گیا۔دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹسمین نے ناقابل شکست 115 رنز بناکر ٹیم کا ٹوٹل 298 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، ورچیوئل پریس کانفرنس میں رضوان کا کہنا تھا کہ یاسر شاہ نے مجھے کہا کہ 50 رنز تو میں بھی کرلیتا ہوں، اگر آپ نے سنچری بنائی تب ہی میں آپ کو بیٹسمین مانوں گا۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *