Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اثاثے چھپانے کا الزام، ایف بی آر نے آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

اثاثے چھپانے کا الزام، ایف بی آر نے آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

اثاثے چھپانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معرورف گلوکارہ آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔

 ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایف بی آر سے اپنی بینک ٹرانزیکشن چھپائیں جس پر ایف بی آر  آئمہ بیگ کے خلاف حرکت میں آگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے آئمہ بیگ سے 2 سال کے اثاثہ جات اور بینک ٹرانزیکشن کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جبکہ گلوکارہ کو جواب جمع کروانے کے لیے 15 روز کی مہلت دی گئی ہے۔

Check Also

رجنی کانت سے ملاقات پر امیتابھ نے کیا کہا؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ رجنی کانت ایک سادہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *