Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / معروف گلوکار اور رہنما پی ٹی آئی ابرار الحق کی کار کو حادثہ

معروف گلوکار اور رہنما پی ٹی آئی ابرار الحق کی کار کو حادثہ

پاکستان کے معروف گلوکار  اور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان ابرار  الحق کی گاڑی کو گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈگگھڑ  منڈی کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔

گوجرانوالہ کے ریسکیو 1122کے مطابق ابرار الحق گاڑی میں اپنی فیملی کے ہمراہ سوار تھے کہ گاڑی ڈیوائیڈر لائن سے ٹکرا گئی، حادثے میں ابرار الحق محفوظ رہے جبکہ ان کے بھتیجے معمولی زخمی ہوئے۔

حادثہ پیش آتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے ابرار الحق کے بھتیجے کو اسپتال پہنچایا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Check Also

رجنی کانت سے ملاقات پر امیتابھ نے کیا کہا؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ رجنی کانت ایک سادہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *