Home / جاگو کھیل / ڈربی: بارشوں کے باعث میچ تاخیر کا شکار

ڈربی: بارشوں کے باعث میچ تاخیر کا شکار

قومی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا انٹرا اسکواڈ پریکٹس تیز بارشوں کے بعد تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ ابتدائی طور پر یہ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہونا تھا۔

Check Also

سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی

بھارت کے سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو مبینہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *