Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / شنیرا اکرم کا نئے سال پر کراچی والوں کیلئے خصوصی پیغام

شنیرا اکرم کا نئے سال پر کراچی والوں کیلئے خصوصی پیغام

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے نئے سال پر کراچی والوں کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ 2021 کے اختتام پر اپنا کچرا   2022 کے لئے ساحل پر نہ پھینکیے  گا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ زبیر نذیر شیخ کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی میں سخت سیکیورٹی اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مطابق نئے سال پر سی ویو کراچی والوں کے لئے کھلا رہے گا۔

نئے سال کے ملک کے موقع پر سب سے بڑے شہر کراچی میں سخت حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں جبکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدمِ قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو گا۔

 

Check Also

میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو

میٹ گالا 2024 کے شرکا کےلیے سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *