Home / جاگو کھیل / سلمان علی آغا پاکستان کے 247ویں ٹیسٹ کرکٹر،یوسف نے کیپ دی

سلمان علی آغا پاکستان کے 247ویں ٹیسٹ کرکٹر،یوسف نے کیپ دی

لاہور: سلمان علی آغا پاکستان کے 247ویں ٹیسٹ کرکٹر بن گئے۔

سلمان علی آغا پاکستان کے 247ویں ٹیسٹ کرکٹر بن گئے جب کہ ڈیبیو پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ اور سابق کپتان محمد یوسف نے ان کو گرین کیپ پہنائی، بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے نوجوان کرکٹر کی حوصلہ افزائی کیلیے کلمات ادا کیے۔

سلمان علی آغا نے کہا کہ 25کروڑ عوام کے ملک میں سے قومی ٹیم کیلیے منتخب ہونا اور خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے،میں پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، شاہینز کی جانب سے سری لنکا کا دورہ کرچکا، یہ تجربہ اس ٹور میں بھی کام آئے گا۔

Check Also

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *