Home / جاگو کھیل / پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ختم کردی گئی۔

صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر کے مطابق ہاکی فیڈریشن کو ختم کرنے کا فیصلہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی 16 اگست کو ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔

خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ پی ایچ ایف کے سیکریٹری سمیت تمام عہدیداران کو ہٹا دیا گیا، پی ایچ ایف کے تمام ممبران کو 31 اگست کو کانفرنس میٹنگ میں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔

Check Also

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *