Home / جاگو کھیل / پاکستانی کرکٹرز کے کنٹریکٹ متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستانی کرکٹرز کے کنٹریکٹ متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستانی کرکٹ کے ٹاپ پلیئرز کے کنٹریکٹ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

قومی کرکٹرز کے دبئی ٹی 10 لیگ اور بنگلادیش پریمئر لیگ (بی پی ایل) سے کنٹریکٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دونوں لیگز کےلیے پلیئرز کو این او سی جاری نہیں کیے جاسکے ہیں۔

پی سی بی کا ملک میں 24 سے 28 جنوری تک ٹی10 میچز کروانے کےلیے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس سے معاہدہ ہے۔

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ پاکستان کے ٹاپ پلیئرز کی ان ٹی 10 میچز میں شرکت یقینی بنانا چاہتے ہیں۔

Check Also

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *