Home / جاگو دنیا / روسی فوجی طیارے کے دونوں بلیک باکس مل گئے

روسی فوجی طیارے کے دونوں بلیک باکس مل گئے

روس کے سرحدی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے روسی فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کے دونوں بلیک باکس مل گئے۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز طیارے میں سوار تمام74 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے اور روس نے یوکرین پر طیارہ گرانے کا الزام عائد کیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق طیارے میں سوار یوکرینی فوجیوں کو قیدیوں کے تبادلے کے لیے بلگورود لے جایا جا رہا تھا۔

Check Also

برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *