Home / جاگو دنیا / نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں یکم اپریل تک توسیع

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں یکم اپریل تک توسیع

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں یکم اپریل تک توسیع کر دی گئی۔

اروند کیجریوال کو گذشتہ ہفتے منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، عدالت نے کیجریوال کو 28 مارچ تک ریمانڈ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کیا تھا۔

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کے خلاف اقدامات پر امریکہ اور جرمنی نے  اظہار تشویش کیا ہے۔

جس کے جواب میں بھارت نے اپنے اندورنی معاملات سے متعلق بیان پر مذکورہ بالا دونوں ممالک کے سفارتکاروں کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔

Check Also

افغانستان میں سیلاب سے 300 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، سیلاب میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *