Home / جاگو کھیل / ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ کے لیے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پِچ کی تنصیب کا کام جاری ہے۔

نیویارک نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں 10 نئی پِچز لگائی جائیں گی، یہ خصوصی ڈراپ اِن پِچز فلوریڈا میں تیار کی گئی ہیں۔

نیویارک کے اسٹیڈیم میں پہلا میچ 3 جون کو سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا۔

ورلڈ کپ میں اسی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو آمنے سامنے ہوں گی۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *