Home / جاگو ڈیلس نیوز / ڈیلس:پاکستانی فلمی اور ٹیلی ویژن کے ستاروں پرمشتمل ٹیم تحسین جاوید الیون اور ڈیلس کی ٹیم اے زی الیون کے درمیان عیدکرکٹ فیسٹیول میچ کے دوران لی گئیں، چند تصاویریں

ڈیلس:پاکستانی فلمی اور ٹیلی ویژن کے ستاروں پرمشتمل ٹیم تحسین جاوید الیون اور ڈیلس کی ٹیم اے زی الیون کے درمیان عیدکرکٹ فیسٹیول میچ کے دوران لی گئیں، چند تصاویریں

ڈیلس:پاکستانی فلمی اور ٹیلی ویژن کے ستاروں پرمشتمل ٹیم تحسین جاوید الیون اور ڈیلس کی ٹیم اے زی الیون کے درمیان عیدکرکٹ فیسٹیول میچ کے دوران لی گئیں، چند تصاویریں جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو جبکہ پاکستانی شائقین کی ایک بڑی تعداد جس میں مردو خواتین شامل ہیں،اس میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ،جاگو ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد خانزادہ، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں ہمایو ں سعید، سید جبران، عباس جعفری، عاصم محمود اور ڈیلس ٹیم کے کپتان اظہر قاسمی سے بات چیت کرتے ہوئے

Check Also

ڈیلس:دی جاگو ٹائمز کے مدیر اعلی راجہ زاہد خانزادہ کے والد عبدالطیف خانزادہ کو ٹیکساس میں سپردخاک

ڈیلس ( نمائیندہ جنگ/ جیو نیوز) ڈیلس کمیونٹی ایک قابل احترام شخصیت، عبداللطیف خان خانزادہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *