Home / جاگو پکوان (page 12)

جاگو پکوان

شامی کباب

شامی کباب پاکستان اور بھارت کے کھانوں میں ایک مقبول ترین ڈش ہے. یہ پیاز، لہسن ، لونگ اور دیگر مسالاجات کو گوشت کے ساتھ پیسنے سے بنائی جانے والی ایک مزیدار اور خوش ذائقہ ڈش ہے. یہ ڈش دال چاول ، پلاؤ یا دال روٹی اور چٹنی کے ساتھ پیش کی جاتی ہے. …

Read More »

بچوں سے زیادتی کے موضوع پر مبنی ویب سیریز ‘بے گناہ’ کا ٹریلر جاری

پاکستان کے نامور ہدایت کار و اداکار سرمد کھوسٹ اپنی فلموں میں معاشرے کے مختلف مسائل کو اجاگر کرتے نظر آتے ہیں اور اب وہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے موضوع پر بنی ویب سیریز میں اداکاری کریں گے۔ سلگ لائن فلمز نے ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی …

Read More »

مسالا چانپیں

بہترین اور تیکھے مسالوں میں پکی بکرے کی مسالے دار چانپیں اپنے منفرد اور شاندار مزے کے باعث نہایت مقبول ہیں۔ یہ مہکتا ہوا مزیدار پکوان ایک طرح سے شاہی پکوان ہے جسے خاص مواقع یا بڑی تقریبات میں پیش کیا جاتا ہے۔ بکرے کے گوشت اور تیکھے مسالوں کے …

Read More »

کریلا قیمہ

گوشت اور سبزیوں کو ملا کر پکائے جانے والے پکوانوں میں مقبول ترین کریلا قیمہ ہر گھر میں ذوق و شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اس میں شامل تیکھے مسالے اس پکوان کو منفرد اور لاجواب ذائقے سے بھرپور بناتے ہیں۔ اس پر چھڑکے گئے دھنیے اور ہری مرچوں سے …

Read More »

بھنڈی فرائی

مہکتے ہوئے تیکھے مسالوں سے بنی مزے دار بھنڈی فرائی برصغیر کی مقبول ترین ڈش ہے۔ توانائی سے بھرپور یہ ڈش سبزی خور افراد کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ گرما گرم چپاتی کے ساتھ کھائیں یا دال چاول کے ساتھ سائیڈ ڈش کے طور پر پیش کریں۔  اجزاء …

Read More »

دُنبے کی چانپیں

دُنبے کی ملائم اور مزیدار چانپوں کو تیکھے مسالوں میں میرینیٹ کر کے ہلکی آنچ پر بھون کر پکایا ہوا ایک نہایت پُرلطف پکوان جسے خاص مواقع پر خاص مہمانوں کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اپنی اگلی باربی کیو پارٹی میں اس شاندار پکوان سے …

Read More »

بالٹی گوشت

بالٹی کے لغوی معنی اسٹیل کے برتن کے ہیں. گوشت میں کری اور دیگر مسالے ملا کر اسے اسٹیل کے برتن میں بنائیں جو اس کے ذائقے کو مزید منفرد اور لذّت بھرا بنا دیتا ہے  اجزاء بالٹی مسالہ میتھی دانہ1 چائے کا چمچ ثابت زیرہ1 چائے کا چمچ کٹی …

Read More »

ہرا مسالہ چھولے

خوش ذائقہ، خوش رنگ اور اشتہا انگیز روایتی چھولوں کا مزے دار تیکھا پکوان جسے ہرے اور گرم مسالے کے امتزاج سے تیار کیا جاتا ہے۔ دوپہر کے کھانے اور عشایئے کے لیے آپ کا بہترین انتخاب ہوسکتا ہے، اسے گرم چپاتی، روٹی، پوری اور زیرے والے چاولوں کے ساتھ …

Read More »

وینا ملک کے بچوں کی تحویل کا معاملہ:عدالت نے 2 وزارتوں سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے بعد وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ سے جواب طلب کرلیا۔ وینا ملک کے سابق شوہر اسد بشیر خٹک کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت …

Read More »

ڈائنامائٹ چکن

ریسٹورانٹ میں پیش کیے جانے والے مزیدار جھینگوں کی طرح فرائیڈ چکن کو بھی کھٹی، اورنج ساس میں ڈال کربنائیں اور ریسٹورانٹ کا ذائقہ گھر لے آئیں۔ اس ترکیب میں شامل میٹھے اور تیکھے ذائقوں کا لاجواب امتزاج اس ڈش کو اور بھی لذیذ بنادیتا ہے۔ کول سلو (سلاد) کے …

Read More »