Home / جاگو پکوان (page 10)

جاگو پکوان

بھنڈی چکن ڈرائی

سبزی اور گوشت کو ملا کر بہت سارے پکوان بنائے جاتے ہیں مگر بھنڈی چکن ڈرائی اپنے آپ میں ایک منفرد اور لاجواب پکوان ہے جس میں دہی اور ٹماٹر کا کٹھا رس بھرا مزہ اسے بے مثال بناتا ہے۔ اس مزیدار پکوان کو ظہرانے یا عشائیے میں نان کے …

Read More »

چکن تکہ ہانڈی

مرغی کی بغیر ہڈی کی بوٹیوں سے بنا ایک اشتہا انگیز اور مزے دار کلاسیکی پکوان جس میں شامل تکے کا ذائقہ اسے مسحور کن اور لذت انگیز بناتا ہے۔ برصغیر میں چکن تکہ کو انتہائی رغبت سے کھایا جاتا ہے اور جب اسے ہانڈی کے مرکب میں پکایا جاتا …

Read More »

حسن علی نے ریکارڈ بکس میں نئے اندراج کرا دیے

n  لاہور:   حسن علی نے ریکارڈ بکس میں نئے اندراج کرا دیے، وہ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں 5شکار کرنے والے آٹھویں پاکستانی پیسر بن گئے۔حسن علی نے راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے بعد دوسری میں بھی 5وکٹیں حاصل کیں،یوں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے آٹھویں پیسر کے طور ان کی …

Read More »

دیگی روسٹ

دیگی روسٹ ایک فرائڈ ڈش ہے جس کی ابتدا پاکستان کے شہر لاہور سے ہوئی۔ اس میں چکن پر اچھی طرح سے مسالہ لگا کر اسے روسٹ کیا جاتا ہے۔ اسے نوابی چرغہ بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ اس کا منفرد ذائقہ اور اسے بنانے کا طریقہ ہے۔ …

Read More »

لوبیہ

ایک شاندار سبزی کی ڈش جو لوبیہ یا راجمہ کو ہلکی مرچیلی گریوی میں ملا کر بنائی جاتی ہے۔ یہ سب کی پسندیدہ ڈش ہے جو زیادہ تر دوپہر کے کھانے میں چاولوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔  اجزاء سفید لوبیہ ، بھیگی ہوئی½ کلو پانیحسبِ ضرورت تیل3-4 کھانے کا …

Read More »

بہاری قیمہ

یہ قیمہ عام روایتی قیمے سے تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ اس ڈش کا آغاز بھارت کے شہر بِہار سے ہوا اور اسے زیادہ تر اضافی ڈش کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ قیمے میں سارے مسالا جات ملا کر اسے فرائی کیا جاتا ہے پھر آخر میں اس پر …

Read More »

طلاق سے تین ماہ قبل شادی شدہ جوڑوں کی زبان بدل جاتی ہے

شادی شدہ جوڑوں میں طلاق یا علیحدگی سے قبل ان کی زبان تبدیل ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ حیرت انگیز طور پر وہ اسمِ ضمیر یا پروناؤن کا استعمال بڑھادیتےہیں اور انہیں اس کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ اس ضمن میں ریڈ اٹ ویب سائٹ پر 6800 صارفین کی دس لاکھ سے …

Read More »

شملہ نوشاک

شملہ نوشاک گجراتی کھانوں میں شامل ایک مزے دار اور منفرد سبزی سے بنا پکوان ہے جس میں شامل تیکھے مسالوں، کاجو، شملہ مرچ اور پنیر کا مزہ اسے منفرد اور خاص بناتا ہے۔ سبزی خور افراد کے لئے یہ ایک خاص اور مزے دار پکوان ہے۔ اس پکوان کا …

Read More »

پین کیکس

گھر پر آسانی سے تیار ہوجانے والے لاجواب اور بہترین پین کیکس جو آپ کے ناشتے کو بنائے مزید شاندار۔ ہلکے پھلکے، دل لبھانے والے اور ذائقہ دار۔ اگر آپ پریشان ہیں کہ اس ویک اینڈ پر کیسے لطف اندوز ہوں تو یہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہونگے۔ …

Read More »

چکن کوفتے

مرغی کے گوشت کے قیمے اور مہکتے ہوئے تیکھے مسالوں کا بہترین امتزاج چکن کوفتے کی شکل میں آپ کے سامنے ہے۔ برِصغیر کے اس روایتی، کرارے اور گاڑھے مسالے دار پکوان کو گرم چپاتی کے ساتھ کھائیں یا چاولوں کے ساتھ اپنے ذوق کے مطابق تناول کریں۔  اجزاء FOR …

Read More »