Home / جاگو پکوان (page 8)

جاگو پکوان

ایمن، منیب بٹ کو غیر ملکی سیاحوں کو اپنی مقبولیت سے متعلق بتانے پر تنقید کا سامنا

شوبز کی مقبول جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ ایک مرتبہ پھر ترکی کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف مقبول سیاحتی مقامات کی سیر کررہے ہیں۔ تاہم دونوں کو ترکی کی سیر کے دوران غیر ملکی سیاحوں کو اپنی مقبولیت سے متعلق بتانے اور ویڈیوز دکھانے پر تنقید کا …

Read More »

بیف نہاری

بیف نہاری کا شمار پاکستان کے مقبول ترین کھانوں میں کیا جاتا ہے.جسے سبھی شوق سے کھاتے ہیں۔ اسے ناشتے ، کھانے یا خصوصی مواقع پر بھی پیش کیا جاتا ہے. اسے مسالا جات اور دیگر لوازمات کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور نان یا روٹی کے ساتھ کھایا …

Read More »

آلو کا پراٹھا

اپنی صبح کو مکمل اور خوشگوار بنانے کے لئے دیسی اسٹائل کے مقبول ترین آلو کے پراٹھے کھائیں اور توانائی سے بھرپور دن گزاریں۔ پراٹھوں میں مسالے دار آلوئوں کا مرکب بھر کر خستہ اور لذیذ پراٹھے بنانے کا سلسلہ سب سے پہلے بھارت سے شروع ہوا جو وقت گزرنے …

Read More »

نی ہوئی کافی

اگر آپ گرما گرم مزیدار ، گھرکی بنی ہوئی کافی پینے کے خواہشمند ہیں ،تو یہ ترکیب خاص آپ کے لیے ہی ہے۔  اجزاء کافیایک چائے کا چمچ پانیایک چائے کا چمچ چینیایک چائے کا چمچ دودھایک کپ کافی پائوڈرچھڑکنے کے لیے ترکیب ایک بڑے کپ میں کافی ، پانی …

Read More »

فالودہ

فالودہ ایک ایسی میٹھی ڈش ہے جو برصغیر پر مغلوں نے اپنی حکومت کے دور میں متعارف کرائی۔ جیلی، پستے، قلفی اور عرقِ گلاب پر مبنی ایک میٹھا مشروب جو ہر کسی کو پسند آتا ہے. اس کی تازگی، خوشبو، کرنچ اور ٹھنڈک آپ کے منہ کا ذائقہ بہترین کردیتی …

Read More »

چکن چیز بالز

آلو، چکن، چیز اور مسالوں کے امتزاج سے بنے مزے دار چکن چیز بالز ایک لمبے روزے کے بعد افطاری کے لئے بہترین ہیں۔ گرم گرم کھائیں تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ انہیں کیچپ یا آپ کی پسندیدہ چٹنی کے ساتھ بھی کھایا جاسکتا ہے۔  اجزاء آلو، اُبلے ہوئےچھ …

Read More »

گارلک اور چیز بریڈ

زیتون، ٹماٹر، ادرک اور چیز کے مزے سے بھرپور لذت اور توانائی کا بہترین امتزاج، ہری پیاز اور تازہ ہرے دھنئے سے سجی گارلک اینڈ چیز بریڈ دن کے وقت کھانے کے لئے لاجواب اور بہترین انتخاب۔  اجزاء FOR FILLING ٹماٹر کٹے ہوئےایک عدد ہری پیاز، کٹی ہوئیایک عدد زیتون، …

Read More »

آلو میتھی قیمہ

منہ میں پانی لے آنے والی ایک ایسی ڈش جس میں پِسا ہوا قیمہ، سوکھی میتھی اور مسالاجات کو شامل کر کے بنایا جائے۔ اس ڈش کو فیملی کے ساتھ دوپہر یا رات کے کھانے میں پراٹھے یا نان کے ساتھ پیش کرکے اس کا مزہ اور بڑھایا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

پیاز پراٹھا

بھنی ہوئی پیازوں کے آمیزے کو بھر کر بنائے گئے مزے دار، خوشبودار اور لذیذ پراٹھے ناشتے اور سحری میں کھانے کے لئے لاجواب ہیں۔ انتہائی خستہ اور مزے دار پیاز پراٹھا کو ایک مکمل کھانے کے طور پر بھی کھایا جاسکتا ہے۔ گرم پراٹھوں کو دہی یا رائتہ کے …

Read More »

لوکی کا حلوہ

لوکی کا حلوہ پاکستان اور بھارت کا ایک مقبول ترین میٹھا ہے جو لوکی میں میوہ جات اور چینی ملا کر بنایا جاتا ہے۔یہ ایک سدا بہار میٹھا ہے جو لوگوں میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ یہ زیادہ کی گھریلو تقریبات میں بنایا جاتا ہے۔ اجزاء لوکی، کیوبز میں …

Read More »