Home / جاگو پکوان (page 6)

جاگو پکوان

افطار کو منفرد بنانے کیلئے مزیدار ‘ون بائٹ پاپڑی چاٹ’ بنائیں

پکوڑوں کی طرح چنا چاٹ کو بھی افطار کا اہم ترین حصہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ چاٹ مختلف ترکیبوں سے تیار کی جاتی ہے اور یہاں ون بائٹ پاپڑی چاٹ کی ترکیب شیئر کی جارہی ہے جسے کھانے کے بعد اسے بار بار کھانے کا دل کرے گا۔ …

Read More »

اس مختلف ترکیب سے مزیدار اچاری سموسے اب گھر میں بنائیں

ماہ رمضان المبارک میں جب تک دسترخوان پر سموسے، پکوڑے، رولز اور چٹ پٹے روایتی کھانے نا ہوں افطار کا مزا نہیں آتا۔ اس لیے رمضان میں افطار کے لیے کچھ نت نئی اور آسان سی ڈشز بھی آزمائی جاتی ہیں۔ یوں تو آلو، قیمے اور چکن کے سموسے بازار …

Read More »

افطار کیلئے ذائقے دارکسٹرڈ فالودہ بنانے کا طریقہ

رمضان المبارک میں یوں تو پکوڑے، سموسے، چاٹ اور طرح طرح کے پکوانوں سے افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ مگر گرمیوں کے روزوں میں کچھ ایسی چیز کھانے کا دل بھی کرتا ہے جو ٹھنڈی اور راحت بخش ہو، شدید گرمی کا اثر کم کرنے اور ترو تازہ رکھنے …

Read More »

اس ترکیب سے بازار جیسے دہی بڑے گھر میں بنائیں

رمضان میں لوگوں کو عموماً بازار کے پکوڑے سموسے کھانے کا شوق ہوتا ہے، ویسے ہی بازار کے دہی بڑے بھی بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ مگر بازار جیسے دہی بڑے گھر میں بھی بنائے جاسکتے ہیں، یہاں دہی بڑے بنانے کی آسان سے ترکیب بتائی جارہی ہے، اسے …

Read More »

افطار اسپیشل: مزیدار چاکلیٹ سموسہ بنانے کا طریقہ

ماہ رمضان المبارک میں افطار کے وقت سموسے، پکوڑے، رولز روایتی کھانے تو شوق سے کھائے جاتے ہیں لیکن نت نئی ڈشز بھی آزمائی جاتی ہیں۔ یوں تو آلو، قیمے اور چکن کے سموسے بازار میں عام ملتے ہیں اور گھر میں آسانی سے تیار کرلیے جاتے ہیں۔ لیکن چاکلیٹ …

Read More »

اس آسان سی ترکیب سے گھر میں اسپرنگ رول بنائیں

رمضان میں افطاری کے دوران پکوڑے، سموسے، رولز، چاٹ، دہی بڑے یہ سب ہونا ضروری ہے، اس کے علاوہ کوئی اور کھانے کی ڈش زیادہ پسند نہیں کی جاتی۔ یہاں اسپرنگ رول بنانے کی ترکیب بیان کی جارہی ہے جو باآسانی گھر میں تیار کیے جاسکتے ہیں۔ اجزا بندگوبھی-ایک پاؤ …

Read More »

مزیدار چکن میکرونی چنا چاٹ بنانے کی ترکیب

پکوڑوں کی طرح چنا چاٹ کو بھی افطار کا اہم ترین حصہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ چنوں کی چاٹ مختلف ترکیبوں سے تیار کی جاتی ہے اور یہاں چکن میکرونی چنا چاٹ کی ترکیب شیئر کی جارہی ہے جسے کھانے کے بعد اسے بار بار کھانے کا دل …

Read More »

افطار اسپیشل: جھٹ پٹ پکوڑا سینڈوچ بنانے کا آسان طریقہ

رمضان المبارک میں پکوڑوں کے بغیر افطار کا تصور ناممکن ہے۔ مگر ہر روز ایک ہی جیسے پکوڑوں کھا کر انسان اکتا بھی جاتا ہے لیکن پکوڑوں کے بغیر افطار نامکمل بھی لگتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی پکوڑا سینڈوچ کھایا ہے؟ اگر نہیں تو یہاں جھٹ پھٹ پکوڑا …

Read More »

جو بائیڈن کا اردوان کو فون: ‘آرمینیوں کے قتل عام کو نسل کشی تسلیم کرنے کا ارادہ ہے’

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے کہا ہے کہ وہ عثمانی دور حکمرانی کے دوران آرمینیوں کے ایک ہزار 915 افراد کے قتل عام کو نسل کشی کے طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی صدر کا بیان دونوں نیٹو اتحادیوں …

Read More »

چٹ پٹے ہری مرچ کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

رمضان میں افطار کے دوران کسی دسترخوان پر پکوڑے نہ ہوں تو یہ شاید ممکن نہیں ہے۔ مگر روزانہ ایک ہی ترکیب سے بنے پکوڑے نہیں کھائے جاتے اور کچھ نیا کھانے کا دل ضرور کرتا ہے لیکن روز روز نئی ترکیب آزمانا بھی مشکل معلوم ہوتا ہے۔ اس لیے …

Read More »