Home / جاگو پکوان (page 4)

جاگو پکوان

تیزی سے بڑھتی مہنگائی پاکستان کو درپیش 5 سنگین ترین خطرات میں شامل

عالمی اقتصادی فورم نے عالمی بحران کے خطرات سے متعلق اپنی رپورٹ میں قرض بحران، مسلسل اور تیزی سے بڑھتی مہنگائی، ریاست کی ناکامی، سائبر سیکیورٹی اقدامات کی ناکامی اور ڈیجیٹل پاور کے ارتکاز کو پاکستان کو درپیش سب سے بڑے اور سنگین 5 خطرات قرار دیا ہے۔ عالمی اقتصادی …

Read More »

ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باعث نقل و حمل کی لاگت میں کمی کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کی نئی لہر دیکھی جارہی ہے۔ ‘ملک پاک’ بنانے والی کمپنی نیسلے پاکستان لمیٹڈ (این پی ایل) اور ‘اولپرز’ بنانے والی کمپنی فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ نے …

Read More »

معین خان نے اپنے خلاف سازش کا پردہ چاک کر دیا

 کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے اپنے خلاف سازش کا پردہ چاک کر دیا۔ معین خان نے الزام عائد کیا کہ ورلڈ کپ2015 کے دوران کیسینو اسیکنڈل کو بعض پی سی بی آفیشلزنے ہوا دینے کی غرض سے میڈیا کو بھڑکایا،معاملے کو نمایاں کرنے کا مقصد میگا ایونٹ کے افتتاحی …

Read More »

تھائی لینڈ، ہیزنگ نامی رسم کے دوران طالبعلم جان کی بازی ہار گیا

تھائی لینڈ کے شہر رکھون راتچسیما میں واقع راجامنگلای یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (آر ایم یو ٹی آئی) میں سینئر طلبا کی جاری کردہ پرتشدد رسم ہیزنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والے طالبِ علم کی موت پر …

Read More »

ڈسکہ انکوائری رپورٹ: وزیرا عظم استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں بے ضابطگیوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی انکوائری رپورٹ کے نتائج کی روشنی میں وزیر اعظم عمران خان میں استععفے کا مطالبہ کردیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ …

Read More »

عمران نذیر کو پاکستان سے ٹرافی لانے کی امید

 لاہور:   سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے پاکستانی ٹیم سے ورلڈکپ ٹرافی جیتنے کی امید لگالی، آصف علی کی صورت میں پاکستان کو میچ فنشر مل گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مدت بعد پاکستانی ٹیم کو اس کے اصل روپ میں دیکھا، تینوں شعبوں میں مثالی کارکردگی دکھانے کا مزہ آرہاہے۔ …

Read More »

بولٹ بھی کیویز کیلیے شاہین آفریدی بننے کا خواب دیکھنے لگے

دبئی:  کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ بھی شاہین آفریدی بننے کے خواب دیکھنے لگے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں اتوار کو بھارت کا سامنا کرے گی، بولٹ نے میچ سے قبل بات چیت میں کہا کہ میں بھی اس مقابلے میں شاہین آفریدی کی طرح بولنگ کرنے کا آرزومند …

Read More »

چینی سائنسدانوں نے 10 منٹ میں کووڈ تشخیص کرنے والا ‘ٹیسٹ’ تیار کرلیا

چین کے سائنسدانوں نے 10 منٹ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ کو تیار کرلیا ہے۔ پیکانگ یونیورسٹی کے کالج آف انوائرمنٹل سائنسز اینڈ انجنیئرنگ کے ماہرین نے سانس کے ذریعے کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والے اس ٹیسٹ کو تیار یہ ٹیسٹ ان افراد کے لیے مددگار ثابت ہوگا …

Read More »