Home / جاگو پکوان (page 3)

جاگو پکوان

بنگلادیش: ڈھاکا کی مارکیٹ میں آتشزدگی، سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آج  منگل کی علی الصبح بونگو بازار اور اس سے ملحقہ 3 تجارتی علاقے میں 3000 کپڑوں کی دوکان کو  آگ نے اپنی لپیٹ میں لے کر خاک کردیا ہے، …

Read More »

مسافر نے اپنی ’’چپل‘‘ گُم ہونے پر ریلوے حکام کی دوڑیں لگوا دیں

ٹرین کے سفر میں کئی بار مسافر اپنا قیمتی سامان بھول جاتے یا گم ہو جاتا ہے لیکن بھارت میں ایک مسافر کی چپل گم ہوگئی تو اس نے ریلوے حکام کی دوڑیں لگوا دیں۔ ریل گاڑی کا سفر عموماً لوگ کرتے ہیں اور کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے …

Read More »

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سرفراز کے بغیر میچ

 کراچی: پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار سرفرازاحمد کے بغیر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کسی میچ میں شرکت کی۔ گزشتہ روز سرفراز احمد نے پشاور زلمی کے خلاف شیڈول میچ میں شریک نہیں ہوسکے تھے، سرفراز احمد کراچی کنگز سے میچ میں وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے گیند لگنے سے …

Read More »

پیرس فیشن ویک میں گھوڑوں کی انٹری

فرانس میں پیرس فیشن ویک 2023ء میں جانوروں کے حقوق کو دلچسپ انداز میں اجاگر کیا گیا۔ ڈیزائنر سٹیلا میک کارٹنی نے اپنی کلیکشن میں چمڑے کا استعمال کیے بغیر ماحول دوست ملبوسات شامل کرکے جانوروں کے حقوق، انسان اور قدرتی مناظر کے درمیان موجود تعلق کی اہمیت کو اجاگر …

Read More »

شرمیلا ٹیگور کی 12 سال بعد اسکرین پر واپسی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور 12 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ شرمیلا ٹیگور آخری بار 2010ء میں ریلیز ہونے والی فلم’بریک کے بعد ‘میں دیکھا گیا تھا اور اب وہ منوج باجپائی کی فلم ’گل مہر‘ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم کو پریمیئر …

Read More »

پاکستانی گلوکارہ نتاشا حمیرا اعجاز نے نیویارک ٹائمز اسکوائر پر جلوے بکھیر دیئے

پاکستان میوزک انڈسٹری کی باصلاحیت گلوکارہ نتاشا حمیرا اعجاز نیویارک ٹائمز اسکوائر پر چھا گئیں۔ میوزک اسٹریمنگ ایپ اسپاٹی فائے نے ’ایکول پاکستان (Equal Pakistan)‘ پروگرام کے تحت گلوکارہ نتاشا حمیرا اعجاز کو اپنا ایمبیسڈر مقرر کر دیا۔ پچھلے ایمبیسڈرز کی طرح نتاشا حمیرا اعجاز کی تصویر ٹائمز اسکوائر نیویارک …

Read More »

سوشل میڈیا کا کم استعمال اپنے متعلق خیالات کو بہتر کرتا ہے

واشنگٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال میں نصف کمی لاتے ہیں ان کے اپنے جسم کے متعلق خیالات ایک مہینے کے اندر بہترہوجاتے ہیں۔ دنیا بھر میں نوجوان روزانہ کی بنیاد پر کئی گھنٹے اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ اس وقت کا بڑا …

Read More »

ملبے سے ملنے والی ڈائری پر درج چند الفاظوں نے المناک داستان سنا دی

6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد شام میں بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ایک جگہ ملبے ملنے والی ایک ڈائری پر لکھے چند الفاظوں نے المناک داستان بیان کردی۔ کسی بھی صورتحال کی سنگینی یا المناکی بیان کرنے کے صرف زبان سے بیان نہیں کی جاتی بعض اوقات …

Read More »

ترکیہ میں صدی کے بدترین زلزلے میں بچ جانے والے شہری نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

ترکیہ میں صدی کے بدترین زلزلے میں بچ جانے والے شہری نے آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے کہا یہ بہت ہی خطرناک اور ڈراؤنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں صدی کے بدترین زلزلے سے عمارتیں برباد اور انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا، جس سے ہرسمت تباہی ہی تباہی چھاگئی ہے۔ زلزلے …

Read More »

شادی میں ڈانس کرنے والا باراتی اچانک گر کر مر گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شادی میں ڈانس کرنے والا باراتی اچانک گر کر مر گیا، واقعے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں منگل کی رات ایک شادی کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے …

Read More »