Home / جاگو پکوان (page 2)

جاگو پکوان

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا صارفین کے بھرپور مطالبے کے بعد میٹا نے ٹوئٹر کی حریف ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو اگلے کچھ دنوں میں لانچ کردیا جائے گا۔ رواں سال 6 جولائی کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے …

Read More »

بچوں سے جبری مشقت کیخلاف شوبز انڈسٹری کی خاموشی پر نادیہ جمیل برہم

پاکستان کی سینئر اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی مشہور شخصیات سے بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف آواز اٹھانے کی درخواست کی تاہم سجل علی کے سوا کسی نے جواب نہیں دیا۔ اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے …

Read More »

اس سال ڈینگی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ’ڈبلیو ایچ او‘ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی، بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے رواں برس ڈینگی کی بیماری وبا کی طرح پھیل سکتی ہے، کیوں کہ ابھی سے ہی اس کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ڈینگی کی بیماری عام طور پر …

Read More »

ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی

کھلاڑی ہو یا عام انسان تھکن اور نیند اسے اکثر کہیں بھی اور کسی بھی وقت سونے پر مجبور کر ہی دیتی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھنے والوں نے ساتھ ساتھ اس بات کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا کہ نیند کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔ بھارت …

Read More »

ایشیاکپ؛ ہائبرڈ ماڈل یا نیوٹرل وینیو! فیصلہ آج ہونے کا امکان

لاہور: ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے صبرآزما انتظار ختم ہونے کا وقت قریب آگیا تاہم پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل قبول یا پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔ رواں سال ستمبر میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی …

Read More »

پاکستان کے غیرملکی قرضوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد : آئی ایم ایف سے قرض جاری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی غیرملکی قرضوں میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ جولائی سے اپریل تک حکومت نے صرف آٹھ ارب ڈالر قرضہ لیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اڑتیس فیصد کم ہے۔ ذرائع …

Read More »

امریکا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ

لاہور: امریکا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ بڑھ گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کیریبئین جزائر میں وینیوز کا معائنہ بھی شروع کردیا مگر امریکا میں ابھی تک کوئی سرگرمی نظر نہیں آرہی۔ انفرا اسٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے میسر وقت …

Read More »

ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد پہلی عید کا احوال بتادیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی، مصنفہ اور فلم ساز ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد پہلی عید کا احوال اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔ فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ہمراہ رومانوی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے بتایا …

Read More »

اسرائیل سے سعودی عرب کیلیے براہ راست حج پروازیں؟

اسرائیل کی سعودی عرب کے لیے براہ راست حج پروازوں پر بات چیت جاری ہے۔ اسرائیل نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب کے حکام مسلمان شہریوں کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دیں گے جو آئندہ ماہ حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ …

Read More »