Home / جاگو پکوان (page 21)

جاگو پکوان

کورونا لاک ڈاؤن: افطاری کے لیے مزیدار رول گھر میں تیار کریں

رمضان میں افطاری کے دوران کچھ چیزیں دسترخوان پر موجود نہ ہوں تو گھر والوں کو وہ افطاری مکمل ہی نہیں لگتی۔ پکوڑے، سموسے، رول، چنا چاٹ، دہی بڑے اور فروٹ چاٹ ایسی ہی چند ڈشز ہیں جو رمضان کے دوران افطار میں ہر گھر میں پیش کی جاتی ہیں۔ …

Read More »

گیٹز فارما نے فیکٹری کو ملازمین کے لیے ٹیسٹنگ کی سہولت میں تبدیل کردیا

کراچی: گیٹز فارما نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فیکٹری اور ہیڈ آفس بند رہیں گے کیونکہ ان دونوں کو اپنے ملازمین کے لیے اسکریننگ اور ٹیسٹنگ کی سہولت میں تبدیل کیا جائے گا۔ کمپنی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سینئر منیجرز اور ڈائریکٹرز سمیت 56 …

Read More »

منفی عناصرپلیئرز کو مختلف انداز سے پھنسانے لگے

کراچی: منفی عناصر پلیئرز کومختلف انداز سے پھنسانے لگے، اس میں فرنچائز اونر کا نمائندہ بن کر کسی ایونٹ میں شرکت کی دعوت یا اسپانسر شپ آفرز بھی شامل ہیں۔ پلیئرز، ایجنٹس اور سپورٹنگ اسٹاف کے نام پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے الرٹ نوٹس جاری کردیا،اس کی ایک کاپی …

Read More »

‘مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے میرا کیرئیر جلد ختم ہونے کا خدشہ تھا’

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے میرا کیرئیر جلد ختم ہونے کا خدشہ تھا۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید 5 سے 6 سال کرکٹ کھیلنے کے لیے  ٹیسٹ کرکٹ …

Read More »

عدنان میرے والد سے صرف 4 سال چھوٹے ہیں، حریم فاروق

کراچی: عدنان صدیقی کے ساتھ ڈرامے میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ عدنان صدیقی میرے والد سے صرف چار سال چھوٹے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں لوگوں نے خود کو گھروں میں قید کرلیا ہے وہی پاکستانی فنکار بھی گھروں …

Read More »

کراچی میں پاکستان کے پہلے ‘ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر’ کا افتتاح

کراچی میں پاکستان کے پہلے  ‘ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر’ کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر محکمہ بلدیات اور محکمہ صحت سندھ  کی جانب سے  مشترکہ طور قائم کیا گیا ہے۔ اس کے ذریعے کراچی کے شہریوں کا کورونا ٹیسٹ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے لے لیا جائےگا …

Read More »

ورلڈکپ 1992؛ بورڈ نے ٹرافی قذافی اسٹیڈیم میں سجا دی

لاہور: پاکستان کی ورلڈ کپ فتح کو 28 سال مکمل ہوگئے جب کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سالگرہ نہ منائی جا سکی۔ 25 مارچ 1992 کو میلبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی اور آخری بار ورلڈ کپ  اپنے نام …

Read More »

کورونا وائرس امریکا کی تمام ریاستوں میں پھیل گیا، ہلاکتیں 100 سے تجاوز

امریکا میں کورونا وائرس  تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے تمام ریاستوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کیسز کی مجموعی تعداد ساڑھے 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا کے 166 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جس …

Read More »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی

کورونا وائرس 162 ملکوں تک پھیل گیا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 735 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے اب تک 7 ہزار 896 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹلی، …

Read More »

کورونا وائرس: امر یکی سفری پابندیوں نے نیا اقتصادی بحران پیدا کر دیا

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کی وجہ سے لگائی جانے والی امر یکی سفری پابندیوں نے نیا اقتصادی بحران پیدا کر دیا ہے۔ امریکا نے سفری پابندیوں کا دائرہ کار 28 ممالک تک بڑھا کر برطانیہ اور آئرلینڈ سے آنے والے مسافروں پر بھی امریکا میں داخلے پر پابندی …

Read More »