Home / جاگو پکوان (page 19)

جاگو پکوان

قیمہ پراٹھا

گرما گرم مزے دار قیمہ بھرا پراٹھا ہفتہ وار چھٹی کے روز ناشتے میں کھانے کے لئے بہترین انتخاب ہے۔ اسے رائتے یا اپنی پسندیدہ چٹنی کے ساتھ کھائیں اور ایک شاندار روایتی ناشتے کے مزے اُڑائیں۔  اجزاء FOR MINCE تیلدو سے تین کھانے کے چمچ پیاز باریک کٹی ہوئیایک …

Read More »

فورہیون موکٹیل

مزیدار موکٹیل کے لیے اس ترکیب میں چار مختلف موسمی پھلوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس موسم بہار میں انناس، انار اورنج اور لیموں کے رس کے شاندار امتزاج سے بنے زبردست مشروب سے لطف اندوز ہوں جو انتہائی ٹھنڈی تاثیر والا، صحت بخش اور تازہ دم کردینے والا …

Read More »

چکن وائٹ ہانڈی

چکن وائٹ ہانڈیچکن وائٹ ہانڈیچکن وائٹ ہانڈی  اجزاء Mutton qeema½ kilo Onion, sliced1 Oil½ cup Ginger paste1 tablespoon Garlic paste1 tablespoon Cloves½ teaspoon Cumin seeds1 teaspoon Black cardamom1 Tomato, chopped2 Royal cumin seeds½ teaspoon Black pepper, crushed½ teaspoon Ground turmeric½ teaspoon Saltto taste Ground coriander1 teaspoon Red chilli powder1 tablespoon …

Read More »

پنیر ریشمی ہانڈی

پنیر ریشمی ہانڈی چکن کی چھوٹی بوٹیوں، گاڑھے مسالے اور چٹ پٹے اجزا کے امتزاج سے بنائی جاتی ہے، اسے بنانا بہت آسان ہے، مزے دار، مکھنی پنیر ریشمی ہانڈی کو گرم روغنی نان کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔  اجزاء مرغی کی بوٹیاں، بغیر ھڈی کی1 کلو گرام خوردنی …

Read More »

فیس بک کا اپنے ملازمین کو مستقل گھروں سے کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

کچھ دن پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسے نے اعلان کیا تھا کہ کمپنی کے ملازمین اب ہمیشہ اپنے گھر میں رہ کر دفتری امور سرانجام دے سکتے ہیں۔ اب فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ کچھ ملازمین کے پاس ہمیشہ …

Read More »

ڈائنامائٹ چکن

ریسٹورانٹ میں پیش کیے جانے والے مزیدار جھینگوں کی طرح فرائیڈ چکن کو بھی کھٹی، اورنج ساس میں ڈال کربنائیں اور ریسٹورانٹ کا ذائقہ گھر لے آئیں۔ اس ترکیب میں شامل میٹھے اور تیکھے ذائقوں کا لاجواب امتزاج اس ڈش کو اور بھی لذیذ بنادیتا ہے۔ کول سلو (سلاد) کے …

Read More »

ون بائٹ پاپڑی

جنوبی ایشیا میں گلی محلوں اور خوانچوں پر بکنے والی روایتی مزے دار چٹ پٹی ڈش جو بنانے میں بھی آسان ہے اور کھانے میں بھی۔ اشتہا انگیز کھانوں میں ون پاپڑی کو انتہائی اہمیت حاصل ہے اسے رمضان المبارک کے دوران افطاری کےساتھ بھی جھٹ پٹ تیار کیا جاسکتا …

Read More »

شامی کباب

شامی کباب پاکستان اور بھارت کے کھانوں میں ایک مقبول ترین ڈش ہے. یہ پیاز، لہسن ، لونگ اور دیگر مسالاجات کو گوشت کے ساتھ پیسنے سے بنائی جانے والی ایک مزیدار اور خوش ذائقہ ڈش ہے. یہ ڈش دال چاول ، پلاؤ یا دال روٹی اور چٹنی کے ساتھ پیش کی جاتی ہے. …

Read More »

کچری قیمہ۔ کھانا بنائیں

کچری قیمہ ایک قدیم بھارتی ڈش ہے جسے اس کے تیکھے ذائقوں کے باعث جانا جاتا ہے۔ اس ڈش کا انفراد اسے تیز مسالے اور کچری یعنی کچے پپیتے کی آمیزش اور کوئلے کی بھاپ سے تیار کرنا ہے جو نہ صرف اس کے ذائقے اور ذت میں بے پناہ …

Read More »

رائس اینڈ چکن موموز

یہ ترکیب چاولوں اور چکن کے قیمے کے منفرد امتزاج سے تیار کی جاتی ہے ، جو دیکھنے میں زبردست اور چکھنے میں بھی انتہائی لذیذ ذائقہ دیتی ہے۔ اس کے ذائقہ سے مزید لطف کشید کرنے کے لیے قیمے کو مختلف مسالوں اور ساسز کے ساتھ میرینیٹ کیا جاتا …

Read More »