Home / جاگو پکوان (page 18)

جاگو پکوان

کریمی فجیتا پاستا

  ون پاٹ ونڈر کہلانے والی یہ کریمی فجیتا پاستا ایک لذت بھری، شاندار ڈش ہے، جس میں شامل سبزیاں، مسالا جات اور موزریلا چیز کا منفرد مزہ آپکے منہ میں پانی لے آئے گا۔ اگر آپ اپنے مہمانوں کے لیے کچھ منفرد بنا کر انہیں متاثر کرنا چاہتے ہیں …

Read More »

ایشیا کپ کی میزبای کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا، بھارتی بورڈ

پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو ایشیا کپ کی میزبانی آفر کرنے پر بھارتی بورڈ  کی روایتی جلن ایک بار پھر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے دعوی کیا ہے کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اس حوالے سے تمام باتوں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

بمبئی بریانی

بمبئی بریانی جنوب اور مشرقی ایشیا کی مقبول اور شاندار چاول کی ڈش ہے۔ یہ ڈش کچھ خاص مسالہ جات، پروٹینز اور چاول کو ملا کر تیار کی جاتی ہے. یہ اکثر رائتے اور کچومر سلاد کے ساتھ پیش کی جاتی ہے.  اجزاء بریانی مسالہ جائفل½ چائے کا چمچ جویتری½ …

Read More »

ڈیلس میں ٹیکاس کنگ کے مالکان خاور عباس اور حامد عباس کی جانب سے انکے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقاریب، علمااکرام ,کمیونٹی اور مقتدر شخصیات کی شرکت

ڈیلس میں ٹیکاس کنگ کے مالکان خاور عباس اور حامد عباس کی جانب سے انکے والد کے ایصالثواب کیلئے دعائیہ تقاریب، کمیونٹی اور مقتدر شخصیات کی شرکت ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ٹیکساس  کنگ ریسٹورنٹ اینڈ سپر مارکیٹ ارونگ اینڈ پلانو کےمالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد …

Read More »

چاکلیٹ موس

چاکلیٹ موس کی یہ ترکیب آزمائیں اور نہایت شاندار نرم و ملائم اور کریمی ذائقے کی منفرد دنیا میں کھو جائیں۔ اس میٹھے پکوان کو بنانے میں صرف چار اجزاء استعمال کیے جاتے ہیں، جن سے کوئی بھی لطف اٹھا سکتا ہے۔ اگر آپ گھر میں ایک آسان میٹھا ٹرائی …

Read More »

گلاوٹ کا قیمہ

بیف کے قیمے کو بھنے ہوئے مسالوں اور پپیتے کے ساتھ میرینیٹ کر کے دہی اور ہری مرچوں کے ساتھ پکایا گیا مزیدار گلاوٹ کا قیمہ ایک شاندار اور بے مثال پکوان ہے اور اسے پکانا بھی نہایت آسان ہے۔ تیکھے اور کرارے کھانوں کے شوقین خواتین و حضرات کے …

Read More »

دال گوشت ہانڈی

دال گوشت ہانڈی ایک لذیز اور شاندار گوشت سے بنی ڈش ہے جسے زیادہ تر ارہر یا چنے کی دال میں بنایا جاتا ہے۔ یہ خوش ذائقہ ڈش دوپہر یا رات کے کھانے میں چاول یا تندور کی روٹی کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔  اجزاء گائے کا گوشتآدھا کلو …

Read More »

کیبڈا

کیبڈا بکرے کی کلیجی اور مسالوں کے امتزاج سے بنی یمن کی ایک مقبول ترین ڈش ہے جسے مقامی افراد میں ناشتے میں کھانے کا رواج ہے تاہم اسے دن کے کسی بھی پہر میں کھایا جا سکتا ہے۔ اسے گرم نان کے ساتھ کھائیں یا چاولوں کے ساتھ مزے …

Read More »

چکن الفریڈو پاستا

یہ لاجواب پاستا کی ترکیب ہلکی پھلکی مگر کریمی ساس سے بھرپور ہے۔ پکے ہوئے پینی پاستا کے اوپر الفریڈو ساس کی مزیدار ٹاپنگ کی جاتی ہے، جو دودھ ، کریم ، اوریگانو ، تھائم اور سب کا پسندیدہ اضافہ مشرومز کے شاندار امتزاج سے تیار کی جاتی ہے۔ ان …

Read More »

مرغ مسلّم

مرغ مسلّم بھارتی برصغیرمیں تیار کی گئی ایک ڈش کا نام ہے. یہ منفرد مسالاجات کو اچھی طرح پوری مرغی پر لگا کے تیار کیا جاتا ہے. اسے چاول اور ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ پیش کرکے اس کا ذائقہ مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے.  اجزاء میرینیڈ کرنے کے لیے …

Read More »