Home / جاگو پکوان (page 17)

جاگو پکوان

تندوری چکن روسٹ

آپ کے کھانے کی میز کی رونق بڑھانے والا مرغ اور تندوری مسالے سے بنا مزے دار اور اشتہا انگیز پکوان جسے خاص موقع یا فیملی گیدرنگ میں رات کے کھانے پر پیش کیا جاتا ہے۔ پوری، نان، روٹی اور چٹنی کے ساتھ کھانے کے لیے ایک بہترین ڈش ہے۔ …

Read More »

نمکین کڑاھی

پشاوری ذائقوں کے شوقین افراد کے لئے ایک خاص اور مستند تحفہ ہے جسے خالص پختون انداز میں پکایا جاتا ہے۔ اس میں مسالے اور مرچیں کم رکھی جاتی ہیں، گرم گرم تندوری نان کے ساتھ کھائیں تو اس شاندار کڑاھی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔  اجزاء گھیایک کپ …

Read More »

افغانی چکن

مرغی کے گوشت سے بنا گاڑھا، مزے دار اور مسالے دار پکوان جس میں شامل ہے ناریل کا دودھ، بالائی اور موزریلا چیز کا انوکھا مزہ جو اس کے ذائقے کو بے مثال بناتا ہے۔ اسے گرم گرم نان کے ساتھ کھائیں یا ایسے ہی روکھا تناول کریں یہ ہر …

Read More »

میتھی ملائی جھینگا

سمندری ذائقوں میں شامل ایک منفرد اور لذیذ پکوان۔ حیدر آبادی روایتی میتھی چکن کی طرز پر بنا مزیدار میتھی ملائی جھینگا جسے سبھی شوق سے کھاتے ہیں۔ اس میں شامل میتھی کا مہکتا ہوا مزہ اور گاڑھا مسالا لاجواب ذائقہ پیدا کرتا ہے۔ میتھی ملائی جھینگا کا تیکھا اور …

Read More »

چکن فارچا

چکن فارچا ایک پارسی ڈش ہے جس میں میرینیٹ کی ہوئی مرغی کی مخصوص بوٹیوں کو انڈے کے آمیزے اور ڈبل روٹی کے چُورے میں لتھیڑ کر تلا جاتا ہے جس سے اس میں خستگی، لذت اور انوکھا مزہ پیدا ہوتا ہے۔ اس ڈش کو عموماً نوروز کے تہوار پر …

Read More »

ہرا چکن آلو سالن

حیدرآبادی کھانوں میں شامل گاڑھا مسالے دار گرین چکن آلو سالن اپنے منفرد ذائقے اور خوشبودار مزے کے باعث ہر خاص و عام میں مقبول ہے۔ اس میں شامل ہرے مسالوں کا ذائقہ اسے لاجواب اور بے مثال مزہ دیتا ہے جو کھانے والوں کو مدتوں یاد رہتا ہے۔  اجزاء …

Read More »

چکن شاشلک

چکن شاشلک ایک تیکھی اور مرچیلی مزے دار ڈش ہے جو سیخ میں لگی مرغی کی بوٹیوں اور شملہ مرچ کے ٹکڑوں کو میرینیٹ کرکے بنائی جاتی ہے۔ اسے خستہ کرنے کے لئے بھنی ہوئی پیاز اور ٹماٹر بھی ساتھ میں ڈالے جاتے ہیں۔ اسے مسالے دار آمیزے کی شکل …

Read More »

مٹن کنّا

پنجابی میں کنّے کے معنی مٹی کے برتن کے ہیں. اس کھانے کا آغاز پنجاب کےشہر چنیوٹ سے ہوا۔ کنّا ایک بھاری گوشت کی ڈش ہے جو کئی مسالوں اور بہت سی محنت سے بنایا جاتا ہے.اس ڈش کو گرم گرم نان کے ساتھ پیش کرکے اس کے ذائقے میں …

Read More »

چاکلیٹ پی نٹ بٹر اسموتھی

فٹنس کے شوقین افراد کے لیےکچھ خاص۔۔ اگر آپ توانائی اور صحت سے بھرپور آپشن کی طرف جانے کے لیے پروٹین شیک کا انتخاب کرنا چاہ رہے ہیں تو پی نٹ بٹر، کیلے اور دیگر غذائی اجزا سے بھرپور اسموتھی ضرور ٹرائی کریں۔ یہ ایک بہترین مشروب ہے۔  اجزاء برف …

Read More »

چکن سموسہ

مرغی کے گوشت اور مسالوں سے بھرے تکونے چکن سموسے گھر پر آسانی سے تیار کریں۔ گرما گرم مہکتے ہوئے خوش ذائقہ چکن سموسہ افطاری میں پیش کرنے کے لئے بھی بہترین ہیں۔ انہیں اپنی پسندیدہ چٹنی یا ساس کے ساتھ پیش کر کے افطاری کا مزہ دوبالا کریں خود …

Read More »