Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 127)

جاگو انٹرٹینمنٹ

صارف کے ماں بننے سے متعلق سوال پر کرن اشفاق نے کیا کہا؟

حال ہی میں دوسری شدی کرنے والی پاکستانی ماڈل کرن اشفاق نے سوشل میڈیا پر ماں بننے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ ابھی تو شادی کو صرف دو ماہ ہوئے ہیں، حوصلہ رکھیں۔ حال ہی میں کرن اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ سوالات اور …

Read More »

میں نے کبھی فلم میں بوس و کنار کے سین فلمانے کا نہیں کہا، عمران ہاشمی

غیرمناسب سین عکس بند کروانے سے متعلق شہرت رکھنے والے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنی فلموں میں بوس و کنار پر مبنی سین فلمانے کے لیے نہیں کہا۔ بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کے بھانجے، عمران ہاشمی پر بھارتی …

Read More »

ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر بھارتی گلوکارہ راہول گاندھی پر برس پڑیں

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق نازیبا بیان پر بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا کانگریس لیڈر راہول گاندھی پر برس پڑیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں اپنے حالیہ عوامی خطاب کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شدید …

Read More »

کیریئر کی ابتداء میں مسلسل فلموں میں کام صرف کرایہ دینے کیلئے کیا: شرمیلا ٹیگور کا انکشاف

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں فلموں میں مسلسل کام صرف گھر کا کرایہ دینے کے لیے کیا تھا۔ شرمیلا ٹیگور نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر کی ابتداء میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے …

Read More »

سحر مرزا نے بغیر دولہا شادی پر تنقید کا جواب دے دیا

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے دولہا کے بغیر ہونے والی اپنی شادی کی تقریبات، نکاح اور رخصتی پر تنقید کا جواب دیا ہے۔ ٹک ٹاکر و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے ذریعے ’ورچوئل ویڈنگ‘ …

Read More »

شاہ رخ خان نے کئی سال بعد بہترین اداکار کا ایوارڈ ملنے پر کیا کہا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ 20 فروری کو ممبئی میں دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز (DPIFF) 2024ء کی تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہ رخ خان کو اُن کی فلم ’جوان‘ …

Read More »

شاہد کپور کو نظر انداز کرنے پر پرستار کرینہ کپور سے ناراض

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’جب وی میٹ‘ کے فنکار، شوبز انڈسٹری کی سابقہ جوڑی، کرینہ کپور اور شاہد کپور کا لمبے عرصے کے بعد ایک دوسرے سے آمنا سامنا ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی موڈی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو اور شاہد کپور کی ویڈیوز وائرل …

Read More »

احسن خان اور سونم باجوہ اب ایک پردے پر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار احسن خان اور بھارتی معروف اداکارہ سونم باجوہ ایک پردے پر آگئے۔ حال ہی پاکستانی اداکار احسن خان اور اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے ایک ساتھ …

Read More »

’یہ بد تہذیبی ہے‘، ثناء جاوید پر آوازیں کسنے والوں کو سوشل میڈیا صارفین کا جواب

پی ایس ایل کا سیزن 9 لاہور اور ملتان میں اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے تاہم اتوار کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ میں اداکارہ اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ ہوا کچھ …

Read More »

بشریٰ انصاری پاکستانی ڈراموں کے ناموں سے ناخوش کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری موجودہ دور کے پاکستانی ڈراموں کے ناموں سے ناخوش ہیں۔ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں اُنہیں ڈراموں کے ناموں پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اُنہوں نے ویڈیو کلپ کے …

Read More »