Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 128)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکار نوازالدین صدیقی خود کو “مجرم” کیوں سمجھتے ہیں؟

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی نے خود کو مجرم قرار دے دیا۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں نوازالدین صدیقی نے بتایا کہ وہ سُپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ جنوبی بھارت کی تامل فلم کرنے پر خود کو مجرم تصور کر رہے ہیں۔ اداکار …

Read More »

شوبز انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، چاہتا ہوں کہ میرا بیٹا اس کا حصہ نہ بنے؛ یاسر حسین

پاکستانی اسکرین رائٹر و اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، میں چاہتا ہوں کہ میرا بیٹا اس کا حصہ نہ بنے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار یاسر حسین کا کہنا تھا کہ ہماری انڈسٹری اچھی نہیں ہے، میں نہیں …

Read More »

عامر خان کے ساتھ فلم کرنے والی معروف اداکارہ چل بسیں

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سُپر ہٹ فلم ‘دنگل’ میں اُن کی بیٹی ببیتا کماری کے بچپن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سوہانی بھٹناگر انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ قبل سوہانی بھٹناگر کی ٹانگ میں فریکچر ہوا تھا جس کے …

Read More »

عاطف اسلم نے کبھی میری تعریف نہیں کی، گلوکار علی ظفر

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ عاطف اسلم نے کبھی میری تعریف نہیں کی۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں گلوکار علی ظفر کا کہنا تھا کہ پہلے میں اور عاطف ایک ساتھ گھومتے پھرتے تھے لیکن اب ہم …

Read More »

بالی ووڈ میں 55 سال مکمل، امیتابھ بچن نے شیئر کیا اپنا ‘اے آئی اوتار’

بالی ووڈ کے بگ بی، امیتابھ بچن، جنہیں انڈسٹری کا شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے، نے اپنے فلمی کیرئیر میں بالی ووڈ کو کئی ہٹ فلمیں دیں ہیں۔ بگ بی نے 1969 میں فلم ’سات ہندوستانی‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس کے بعد انہوں نے ‘زنجیر’، ‘شعلے’، ‘ہیرا …

Read More »

وکی کوشل کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار وکی کوشل کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکار وکی کوشل کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں اُن کو اپنے مداحوں میں گھل ملتے ہوئے دیکھا گیا۔ سوشل …

Read More »

اداکارہ سارہ خان کی کم سن بیٹی کو نماز پڑھنا سکھانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سارہ خان کی کم سن بیٹی کو نماز پڑھنا سکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں سارہ خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ وہ …

Read More »

عائزہ خان بیٹی کی کامیابی پر خوشی سے نہال

پاکستان کی خوبرو، معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹا اسٹوری میں خوشی سے نہال نظر آ رہی ہیں۔ عائزہ خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی اسٹوری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کی بیٹی حورین اپنے اسکول کے اسپورٹس ڈے …

Read More »

بگ باس 17 کی کنٹیسٹنٹ ایشا مالویہ کا پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 17 کی کنٹیسٹنٹ ایشا مالویہ نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ ایشا مالویہ کے ایک انٹرویو سے مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اس کلپ میں ایشا مالویہ کا کہنا ہے کہ اُنہیں …

Read More »

اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز کے ’آئی برو‘ بنوانے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز نے بھنویں  بنواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ نوجوان اداکار خاقان شاہنواز سوشل میڈیا سائٹس سے شہرت حاصل کرنے کے بعد 2022ء سے باقاعدہ طور پر ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکے ہیں۔ خاقان شاہنواز کو 2022ء …

Read More »