Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 160)

جاگو انٹرٹینمنٹ

جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام کی خاطر میوزک انڈسٹری کو خیرباد کہنے والے مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے. فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیف اللہ جنید نے اپنے نکاح کی چند خوبصورت تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔ ان کی جانب …

Read More »

مکیش امبانی امیر نہیں دِکھتے، آڈیشن دیتے تو کاسٹ نہیں کیا جاتا، پنکج تریپاٹھی

بھارتی اداکار پنکج تریپاٹھی نے بالی ووڈ میں لوگوں کے شکل کی بنیاد پر دکھنے کے حوالے سے پائے جانے والے تصورات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مکیش امبانی امیر نہیں دِکھتے، اگر آڈیشن کیلئے جاتے تو انہیں کبھی کاسٹ نہیں کیا جاتا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو …

Read More »

زین ملک کاپاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کیساتھ اردو زبان میں گانا جاری

برطانوی گلوکار زین ملک نے پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے ساتھ اشتراک کرکے اردو زبان میں ’تو ہے کہاں‘ گانا جاری کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستانی میوزک بینڈ نے اپنے اس نئے گانے کا مختصر کلپ شیئر کرکے گانے کی ریلیز کے حوالے سے آگاہ …

Read More »

میں نے 2023ء میں 12ویں فیل جیسی فلم نہیں دیکھی، انوراگ کشپ

بالی ووڈ فلمساز انوراگ کشیپ نے فلم 12ویں فیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے 2023 ایسی فلم نہیں دیکھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انوراگ کشیپ نے ودھو ونود چوپڑا کی 12ویں فیل کو دیکھا اور اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ انہوں نے …

Read More »

مومنہ اقبال شوبز میں بڑھتی طلاقوں پر آبدیدہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال معاشرے بالخصوص شوبز انڈسٹری میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کرنے والی اداکارہ نے اپنے کیرئیر کے ساتھ ساتھ معاشرے بالخصوص شوبز انڈسٹری …

Read More »

بھارتی خاتون ماڈل کی لاش 11 دن بعد نہر سے مل گئی

نوجوان سابق بھارتی خاتون ماڈل دیویا پاہوجا کی لاش 11 دن بعد ہریانہ نہر سے پولیس کو مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیویا پاہوجا کو گزشتہ ہفتے گرگاؤں کے ایک ہوٹل میں گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان …

Read More »

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے ترانے کیلئے عوامی رائے مانگ لی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل، اداکار اور گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2024 کے آغاز سے قبل پی ایس ایل ترانے کے لیے پول جاری کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ذکر آتے ہی گلوکار علی ظفر کی آواز میں گائے …

Read More »

کیفی خلیل کے ’جرمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

’کہانی سنو‘ سے عالمی سطح پر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف گلوکار کیفی خلیل کے ’جرمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لیاری کی گلیوں سے نکل کر دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے کیفی نے مختصر …

Read More »

ساحر علی بگا اور یوکرینی گلوکارہ کے گیت ”لٹھے دی چادر” کے ریلیز کی تیاریاں

معروف موسیقار اور گلوکار ساحر علی بگا اور یوکرینی گلوکارہ و اداکارہ کمالی کا نیا پنجابی ریمکس گانا ”لٹھے دی چادر” ریلیز کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ نامور اسٹار گلوکار ساحر بگا اور سابقہ مس ورلڈ و معروف گلوکارہ کمالیہ کا نیا پنجابی گانا “لٹھے دی چادر” (ریمکس) ریلیز کرنے …

Read More »

آگر آپ سُر میں گانا چاہتے ہیں تو پہلے گول گپے کھائیں: گلوکارہ آئمہ بیگ کی وائرل ویڈیو

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے سُر میں گانا گانے کی عجیب و غریب اور نئی منطق پیش کر دی۔ آئٹم نمبر، ڈھولا اور  یاریاں جیسے گانوں سے شہرت پانے والی آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر گول گپے کھانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ زیر گردش ویڈیو میں گلوکارہ سے ان …

Read More »